جول فی مول

جول فی مول ایک اکائی مادے کے لیے استعمال ہونے والی توانائی کی بین الاقوامی اکائی ہے۔ توانائی کی پیمائش جول میں کی جاتی ہے جبکہ مادے کو مول میں ناپا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں J/mol یا J·mol-1 سے ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ اردو میں اس لے لیے اختصار جول/مول استعمال ہوتا ہے۔ کلوجول/مول اسی سے اخذ کردہ ایک اکائی ہے۔

اس اکائی کو استعمال کرنے والی طبعی مقداروں کا تعلق عموماً مادے کی ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیلی یا کیمیائی تعاملات میں استعمال ہونے والی توانائی سے ہے۔ چونکہ عام طور پر ایسے تعاملات میں توانائی کی بڑی مقداریں استعمال یا خارج ہوتی ہیں اس لیے سہولت کے پیش نظر انھیں کلوجول فی مول میں ظاہر کیا جاتا ہے۔

متبادلات

    1 کلوجول/مول = 1000 جول/مول
    1 کلوجول/مول = 0.239 کلوکیلوری/مول

Tags:

MoleSystem Internationalاردوانگریزیتوانائیجولمادہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سمتحقوق العبادہابیل و قابیلتفاسیر کی فہرستمریم نوازغزوہ بنی قریظہکوپا امریکا2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےیسوع مسیحاعجاز القرآناخلاق رسولمیراجیضمنی انتخاباتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )کمپیوٹرالانعاممردانہ کمزوریسرخ بچھیاحیدر علی آتش کی شاعریمعاذ بن جبلجلال الدین محمد اکبرمراد ثانیسحریبازنطینی سلطنتاسم معرفہپاکستان کے اضلاعسجاد حیدر یلدرمحدیثٹک ٹاکائمہ اربعہفعل لازم اور فعل متعدیابولولو فیروزشعرسورہ الفتحپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتسورہ بقرہالیگزینڈر ہیملٹنمعوذتینیعقوب (اسلام)اسلامی معاشیاتاجزائے جملہاسلام میں انبیاء اور رسولالنساءقافیہاستفہامیہ یا سوالیہ جملےاحساس پروگرامعمرانیاتکشور ناہیدحقوقکراچیوحدت الوجودمحمد حسن عسکریشبلی نعمانیموبائلفتح مکہفجرفاطمہ زہراصاعاردو زبان کے شعرا کی فہرستعباس بن علیذوالفقار علی بھٹوپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولمزاج (طب)ابو الاعلی مودودیمارکسیتسقراطعلا الدین پاشاموسیٰسرمایہ داری نظامخارجیعلم الناسخ والمنسوخمحمد فاتحسورہ الشعرآءغریدہ فاروقیغزہ شہریوم آزادی پاکستانیہودعورتہندوستان میں مسلم حکمرانی🡆 More