جنگ نہروان

جنگ نہروان خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب اور خوارج کے درمیان میں 9 صفر 38ھ (659ء) کو لڑی گئی۔ خوارج کوفہ کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان میں دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان میں جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہو گئے کہ خلافت کس کا حق ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے ابوموسیٰ اشعری اورعمرو بن العاص کو مقرر کر دیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا : حکم صرف اللہ کا ہے علی بن ابی طالب نے فرمایا : یہ کلمہ برحق ہے لیکن انس سے جس معنی کا ارادہ کیا گیا ہے وہ باطل ہے، خوارج کی تعداد بارہ ہزار تھی، انھوں نےعلی بن ابی طالب کی خلافت کا انکار کیا اور اپنی مخالفت کا جھنڈا نصب کر دیا اور خون ریزی اور ڈاکے مارنا شروع کر دیے علی المرتضی نے فرمایا کہ یہ لوگ اپنے فیصلہ سے رجوع کر لیں۔ مگر یہ لوگ جنگ کرنے کے سوا کسی بات سے راضی نہیں ہوئے۔ پھر علی المرتضی نے نہروان کے علاقہ میں ان سے جنگ کی، نہروان بغداد کے قریب ایک شہر ہے، علی المرتضی نے ان میں سے اکثر کو قتل کر دیا اور ان میں سے بہت کم زندہ بچے اس فرقہ کا سرغنہ عبداللہ بن شداد کوفی تھا پہلے تو علی بن ابی طالب نے اس فرقہ کی فہمایش کے لیے عبد اللہ بن عباس کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے عبداللہ بن عباس کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے لیے راہ راست پر آ گئے اور پھر ان لوگوں نے مسلمانوں کا قتل راہزنی اور طرح طرح کے فساد برپا کیے جن کے سبب سے علی المرتضی نے ان پر چڑھائی کی اور نہروان مقام پر اس فرقہ کی اور علی بن ابی طالب کی لڑائی ہوئی اس لڑائی میں خارجی فرقہ کے لوگ یہاں تک قتل ہوئے کہ صرف دس بارہ آدمی ان میں سے بچ گئے ذوالخویصرہ بھی اس لڑائی میں مارا گیا یہ وہی شخص ہے جس نے حنین کے مال کی تقسیم کے وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقسیم پر اعتراض کیا تھا نہروان کی لڑائی میں سے دس بارہ خارجی جو بچ گئے تھے عبدالرحمن بن ملجم بھی ان میں ہی تھا جس نے موقع پاکر علی المرتضی کو شہید کیا

جنگ نہروان
سلسلہ پہلا فتنہ
تاریخ659ء
مقامنہروان، عراق
نتیجہ

مسلمانوں کی فتح

مُحارِب
جنگ نہروان امام یا خلافت راشدہ خارجی
کمان دار اور رہنما
جنگ نہروانعلی بن ابی طالب
جنگ نہروانحسن ابن علی
جنگ نہروان الاشتہ ابن قیس الکندی
عبد اللہ بن وھب الراصبی
عبد اللہ بن العباد
ہرکس بن زہیر
عبد اللہ بن شجرہ
جنگ نہروان
A 1909 photograph of the Nahrawan Canal

حوالہ جات

بیرونی روابط

34°31′17″N 43°47′03″E / 34.521389°N 43.784167°E / 34.521389; 43.784167

Tags:

38ھ659ء9 صفرابن ملجمابوموسٰی اشعریامیر معاویہبغدادحنینخوارجذوالخویصرہعبد اللہ بن عباسعبداللہ بن عباسعلی بن ابی طالبعمرو بن العاصمحمد صلی اللہ علیہ وسلمنہروانکوفہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دہریتشاہ احمد نورانیماشاءاللہآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمٹیپو سلطانگندماردو حروف تہجیحرفنسخ (قرآن)عمر بن خطابہجرت حبشہخواجہ غلام فریدعلا الدین پاشاابو الحسن علی حسنی ندویمثنوی سحرالبیانتقسیم ہنددریائے سندھنظریہ پاکستانفقہی مذاہباقبال کا تصور عقل و عشقاقبال کا مرد مومنقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستدوسری جنگ عظیماقسام حجاشاعت اسلامغزلدعاتعلیممخدوم بلاولحواریغار حرااملاسودقرآنی رموز اوقافزبانخلافت عباسیہسورہ الرحمٰننمازگوتم بدھکوسخاکہ نگارینماز جنازہفتح مکہقومی ترانہ (پاکستان)سنتمغلیہ سلطنتسورہ الطلاقسورہ الاسراتقسیم بنگالوزیراعظم پاکستانجغرافیہ پاکستانجنگ جملداوڑدبستان دہلیزید بن حارثہعیسی ابن مریمزین العابدیناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)فلسطینمشت زنیسعدی شیرازیصحیح بخاریمیثاق لکھنؤام سلمہمحمد ضیاء الحقمرکب یا کلامخطبہ حجۃ الوداعkgmvuسنن ابی داؤدحرب الفجارسورہ فاتحہعرب قبل از اسلامپاکستان مسلم لیگ (ن)سورہ قریشحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمولوی عبد الحقبلھے شاہحلف الفضولعلی گڑھ تحریک🡆 More