جلباب

جِلباب ایک لمبا ڈھیلا ڈھالا لباس ہے جو بہت سی مسلمان عورتیں پردہ یا حجاب کے لیے گھر سے باہر نکلتے ہوئے پہنتی ہیں۔ یہ برقع سے کافی ملتا جلتا ہے اور اس لباس کو جلباب عام طور ہر صرف عرب ممالک میں کہا جاتا ہے۔ اسے جُبہ بھی کہا جاتا ہے۔

جلباب
صویرہ ، مراکش میں خواتین جلباب پہنے ہوئے۔
جلباب
مصطفٰی کمال اتاترک 1923 میں اپنی اہلیہ لطیفہ عشاقی کے ہمراہ۔ اہلیہ نے جلباب پہن رکھی ہے۔

جدید جلباب چہرہ، سر اور ہاتھوں کے علاوہ تمام جسم کو ڈھیلے ڈھالے انداز میں ڈھانپ دیتا ہے۔ سر اور گردن کو ایک علاحدہ ٹکڑے سے جسے خمار کہتے ہیں ڈھکا جاتا ہے۔ بعض خواتین نقاب سے چہرہ اور ہاتھ بھی ڈھانپ لیتی ہیں۔

جلباب کی جمع جلابیب ہے جو قرآن پاک کی سورۃ احزاب کی آیت 59 میں مذکور ہے۔ آیت یہ ہے:

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ۚ ذَ‌ٰلِكَ أَدْنَىٰ أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا
اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے

— 


مندرجہ بالا ترجمہ میں چہرہ ڈھانپنے کا ذکر ہے تاہم کچھ مفسرین اس سے چہرہ ڈھاپنا مراد نہیں لیتے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

برقع

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دعامير تقی میراسلام میں انبیاء اور رسولانا لله و انا الیه راجعونصدام حسینمینار پاکستانمحمد بن ماجہریاست ہائے متحدہخیر الدین بارباروسعلم بدیعاشرف علی تھانویسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماترفع الیدینفلسطینالاحزابطبیعیاتپاکستان کی مسافر ٹرینوں کے نامعاصم منیرجاٹنسب محمد بن عبد اللہکھجورابوہریرہمذہبمولوی عبد الحقذوالفقار علی بھٹوابو عبیدہ بن جراحعباس بن علیطارق فتحاردو ادبQقیاسجنگ یمامہجناح کے چودہ نکاتجحفہوطنیت و قومیتغلام عباس (افسانہ نگار)اویس قرنیعبد الستار ایدھیعربی زباناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبابلانور شاہ کشمیریغزوات نبویپاک-افغان تعلقاتافلاطونصحابیات کی فہرستابوالعاصحیاتیاتالمائدہجنگ آزادی ہند 1857ءاسلام میں طلاقجنگ قادسیہنماز عیدکریئیٹیو کامنز اجازت نامہثقافتابو سفیان بن حربکینیڈاتفہیم القرآنسہروردیہاسماعیل (اسلام)کشور ناہیدعمرو ابن عاصقرآنخاکہ نگاریداڑھیدارالعلوم کراچیآزاد نظمحنفیہندو متبرصغیر اعدادی نظامکتابیات سر سید احمد خانتراجم قرآن کی فہرستہودناولسلیمان علیہ السلامزین العابدینبنی اسرائیلپاکستانی ناول🡆 More