جبل رحمت: سعودی عرب میں پہاڑ

میدان عرفات میں واقع ایک پہاڑ جسے جبل عرفہ بھی کہا جاتا ہے۔ عرفہ عربی میں اونچی اور نمایاں جگہ کو کہتے ہیں اس لیے اس پہاڑی کا نام یہی پڑ گیا۔ جبل رحمت کا قطر تقریباً 100میٹر ہے اور یہ 60 میٹر بلند ہے۔ یہ پہاڑی ہلکے سبزی مائل چھوٹے بڑے پتھروں اور بھربھری مٹی سے بنی ہے۔ جبل رحمت پر سفید لوح عین اس جگہ ایستادہ کی گئی ہے جہاں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اونٹنی قصواء حجۃ الوداع کے روز کھڑی تھی۔ جبل رحمت کے چاروں جانب میدان عرفات ہے۔

جبل رحمت: سعودی عرب میں پہاڑ
جبل رحمت، عرفات

حوالہ جات

Tags:

جبل عرفہحجۃ الوداععربی زبانعرفاتقصواءقطرمیدان عرفاتمیٹرپہاڑ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو الاعلی مودودیروزنامہ جنگتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامآئین پاکستان 1956ءعلی گڑھ تحریکخراساناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اشرف علی تھانویاسرائیلبدھ متاستعارہکفرفقہ جعفریمحمد اقبالاقبال کا مرد مومنعبد اللہ بن شوذبعبد اللہ بن مسعودسجدہ تلاوتبرطانوی ہند کی تاریخاردو ادب27 مارچفاطمہ جناحسودشہاب الدین غوریصلیبی جنگیںعلم بدیعاحمد سرہندیارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)اردو ویکیپیڈیادبستان لکھنؤسنن ابن ماجہفقیہاورنگزیب عالمگیرخلافت راشدہاردو صحافت کی تاریخعلی امین گنڈاپوراورخان اولاعرابدرۂ خیبرنکاح متعہقیامتموسی ابن عمرانسورہ العلقپطرس کے مضامینمحمد بن قاسمموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتعثمان بن عفانابولہبمجموعہ تعزیرات پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریجلال الدین سیوطیقرون وسطیعیسی ابن مریمقتل علی ابن ابی طالبریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبہندی زباناصحاب کہفابو ذر غفاریقافیہاردو زبان کے شعرا کی فہرستدعائے قنوتموسیٰعباس بن علیاجتہادشب براتایشیا میں کرنسیوں کی فہرستغریدہ فاروقیمقاتل بن حیانپاکستان میں 2024ءمحمد بن ادریس شافعیکرکٹجنت البقیعبینظیر انکم سپورٹ پروگرامابو العباس السفاحابو ہریرہقیامت کی علاماتبلھے شاہ🡆 More