تولو زبان

تولو رسم خط کا نمونہ

تولو
Tulu
ತುಳು
تولو زبان
مقامی بھارت
علاقہتولو ناڈو: کرناٹک اور کیرلا کے خطے
مہاراشٹر
خلیجی ممالک
نسلیتتولو
مقامی متکلمین
1.7 ملین (2001 مردم شماری)e18
دراوڑی
  • جنوبی دراوڑی
    • تولو زبانیں
      • تولو
        Tulu
کنڑا رسم خط (دورِ حاضر)
تولو رسم خط (تاریخی-کم مستعمل)
زبان رموز
آیزو 639-3tcy
گلوٹولاگtulu1258
تولو زبان
تولو بولنے والا خطہ (تولو ناڈو)
Image
The word Tulu Basay meaning Tulu language written in Tulu script

تولو (Tulu) (تولو زبان یا ತುಳು ಬಾಸೆ، تولو باسے) ایک دراویڈی زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے کم ہے۔ تولو بولنے والے لوگوں کو تولوا کہلاتے ہیں۔ زیادہ تر تولو بولنے والے جنوب مغربی کرناٹک اور شمالی کیرالا کے سرحدی علاقوں میں رہتے ہیں۔ ان علاقوں کو اکثر تولوناڈو کے نام سے جانا جاتا ہے۔

تاریخ

تولو زبان میں لکھے گئے پتھروں پر کندہ جو کتبے پائے گئے وہ سب 15-16 ویں صدی کے ہیں۔ چند ماہرین لسانیات کے مطابق تولو 2000 سال قبل ہی پروٹو دراوڑی زبان کی صورت میں آزادانہ طور پر پلی بڑھی زبان ہے۔ سنہ 200ء کے تمل سنگھ شاعر کی شاعری میں تولو ناڈو کی رقاصاؤں کے بارے میں ذکر ملتا ہے۔

اہلِ زبان

تولو زبان بولنے والی قوم کو تولوا کہا جاتا ہے۔ ریاست کرناٹک کے جنوبی اضلاع اوڈوپی، جنوبی کنڑا میں تولو بولنے والے بڑے پیمانے پر آباد ہیں۔ اس کے علاوہ کیرلا کے کاسرگوڈ ضلع کے جنوبی علاقے میں بھی تولو کے اہلِ زبان آباد ہیں۔ 2001ء کے مردم شماری کے مطابق اس کے بولنے والوں کی تعداد 1.7 ملین ہے۔

جغرافیائی حدود

تولو زبان 
قدیم تولو مملکت آلوا کھیڈا کا نقشہ

ملیالم زبان کے تاریخی ادب کیرلول پتی اور تمل زبان کے سنگم ادب میں جو معلومات فراہم دی ہیں ان کے مطابق تولوناڈو کیرلا کے کاسرگوڈ ضلع کے دریائے چندراگیری سے لے کر شمال میں کرناٹک کے شمالی کنڑا ضلع کے گوکرنا تک پھیلا ہوا علاقہ ہے۔ یہاں آلوپا یا آلوا کھیڈا حکمرانوں کی سلطنت رہی ہے۔ منگلاپورم، اوڈوپی، کاسرگوڈ اور پوتور وغیرہ شہر تولو زبان و ادب کے مرکز رہے ہیں۔

حوالہ جات

ٰٰ

بیرونی روابط

Tags:

تولو زبان تاریختولو زبان اہلِ زبانتولو زبان جغرافیائی حدودتولو زبان حوالہ جاتتولو زبان بیرونی روابطتولو زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خلافت امویہپاکستان کے خارجہ تعلقاتالانفالغزالیشجر غرقدحلقہ ارباب ذوقمير تقی میردرودابو ذر غفاریغزوہ تبوکایوب خانرومانوی تحریک28 مارچصنعتی انقلابفضل الرحمٰن (سیاست دان)فورٹ ولیم کالجلعل شہباز قلندرحلیمہ سعدیہابو یوسفمیثاق مدینہشملہ وفدکشف المحجوبفصلہجرت مدینہنو آبادیاتی نظاممتضاد الفاظاسم مصدراصحاب کہفمشت زنیاسماء اصحاب و شہداء بدرآئیناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ابراہیم (اسلام)صحیح مسلموسط ایشیاخط زمانیزین العابدینحروف تہجیمینار پاکستانعید الفطرغزوہ بدرزمین کی حرکت اور قرآن کریمجلال الدین رومیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاسماعیلیقیاسروزہ (اسلام)زمینKجبرائیلسندھدعائے قنوتبر صغیر کی انسانی نسلیںحکیم لقمانوحیعبد الحلیم شررملا وجہیانا لله و انا الیه راجعونتشبیہدارومکروہ تحریمیجغرافیہوجودیتاورنگزیب عالمگیربنو امیہاحساندہشت گردیتقویمرثیہ کے اجزاثقافتمدینہ منورہزمزمغار حراسافٹ کور فحش نگاریزبوربیعت عقبہ🡆 More