تلسی داس: ہندوستانی شاعر

تُلسی داس یا گوسوامی تُلسی داس راماین کا مصنف تھا۔ ضلع باندہ پور کے ایک قصبہ راجاپور میں پیدا ہوا۔ غریب برہمن کا بیٹا تھا۔ زندگی آزاد روی میں بسر ہوئی۔ ایک بزرگ گورو نرسنگھ داس کی نظر اس جوہر قابل پر پڑی اور انھوں نے تُلسی داس کو اپنی پرورش میں لے لیا۔ تھوڑی سی مدت میں تُلسی علم و کمال کا مخزن بن گیا۔ اس کی ساری عمر خدا پرستی اور حقیقت نوازی میں گذری۔ بہترین تخلیق اور عمر بھر کی کمائی رام چرن مانس (رامائن) ہے۔ رامائن اگرچہ والمیک بہت پہلے 30 ق م میں منظوم کر چکے تھے مگر تُلسی داس نے رام چندر جی کی حیات کو ایک انوکھے انداز سے قلمبند کیا۔ تُلسی داس نے اکبر اعظم اور جہانگیر کا زمانہ پایا تھا۔ راجا مان سنگھ اور عبدالرحیم خانخاناں دونوں اس کے قدردانوں میں سے تھے۔ رامائن کے علاوہ اس کی تصانیف میں رام گیتاولی، کوتاولی، ست سئی اور دوہوں کا ایک مجموعہ ’’ دوہاولی‘‘ شامل ہیں۔ تُلسی داس کی زبان سے قدیم اردو کے خدوخال کا بھی پتا چلتا ہے۔

تلسی داس
(ہندی میں: तुलसीदास ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلسی داس: ہندوستانی شاعر
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: गोस्वामी तुलसीदास ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1532ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجاپور، اترپردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1623ء (90–91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسی گھاٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تلسی داس: ہندوستانی شاعر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت ،  اودھی زبان ،  برج بھاشا   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں رام چرتمناس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
تلسی داس: ہندوستانی شاعر
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

برہمنجلال الدین اکبررام چندررامایننورالدین جہانگیر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ذو القرنینمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامحسن ابن علیتو کجا من کجامسیلمہ کذابانگریزی زبانعبدالرحمن بن عوفجذامپاکستان کے رموز ڈاکانسانی غذا کے اجزاعباس بن عبد المطلبثعلبہ بن حاطبنوروزسورہ النورپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتسورہ فاطرہندی زبانروزہمالک بن انستلمیحایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبجبرائیلسلطنت عثمانیہسجاد حیدر یلدرمسورجاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)پاکستان میں 2024ءواشنگٹن، ڈی سیحروف تہجیسورہ النملنور الدین زنگیافغانستاندار العلوم دیوبندسعودی عرب کی ثقافتمطلعحدیث ثقلینیزید بن معاویہفاعل-مفعول-فعلسیدیونسآرمینیائینجاشیحکومت پاکستانمیثاق مدینہاسلام اور یہودیتعبد الستار ایدھیاسلامی تقویمکوسہندوستان میں مسلم حکمرانیناولپطرس بخاریمنافقاردو حروف تہجیسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانبرطانوی ہند کی تاریخقافیہجعفر ابن ابی طالبخانہ کعبہلیڈی ڈیاناسحرینکاح متعہن م راشدجنوبی ایشیااردو صحافت کی تاریخطارق بن زیادابو داؤدجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمشمس تبریزیفتح قسطنطنیہفلسطینی قومسورہ بقرہوہابیتپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتمشت زنی اور اسلامفقہپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ🡆 More