تتسم

تَتسَم (تَت + سَم= اس کے مشابہ، اس جیسا) ہند آریائی زبانوں میں مستعمل ان الفاظ کو کہا جاتا ہے جنہیں سنسکرت زبان سے کسی تبدیلی کے بغیر اخذ کر لیا گیا ہو۔ اردو، بنگالی، مراٹھی، اڑیہ، ہندی، گجراتی، سنہالی اور دراوڑی زبانیں مثلاﹰ ملیالم، کنڑ، تیلگو اور تمل وغیرہ میں بہت سے الفاظ سنسکرت زبان سے ماخوذ ہیں، کیونکہ یہ تمام زبانیں سنسکرت سے متاثر ہیں۔ جن تتسم الفاظ میں وقت اور حالات کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہو گئی ہوں انھیں تت بَھو کہا جاتا ہے۔ ہندوستانی زبانوں میں تتسم اور تت بھو الفاظ بکثرت ملتے ہیں۔

[[زمرہ:اشتقاقیات][

Tags:

اردواڑیہ زبانبنگلہتمل زبانتیلگو زباندخیلدراوڑی زبانیںسنسکرت زبانسنہالی زبانمراٹھی زبانملیالم زبانکنڑا زبانگجراتی زبانہندی زبانہند۔آریائی زبانیں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صحابیمیر امنرائل چیلنجرز بنگلوربلوچستانزین العابدیناسلام بلحاظ ملکفہرست پاکستان کے دریاشوالآیت مباہلہکوسنو آبادیاتی نظامعدتسلسلہ کوہ ہمالیہآئین ہندخواجہ سراابلیسنمازتفسیر قرآنسب رساسم اشارہفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانیوم پاکستانسورہ النورسید احمد بریلویاشرف علی تھانویمغلیہ سلطنتجلال الدین سیوطیمرزا محمد ہادی رسواخطبہ الہ آبادقرآن کے دیگر نامعبد الرحمٰن جامیقرآن میں انبیاءتشہدمسجد اقصٰیفتح سندھعشقریختہگاندھی جناح مذاکرات 1944عبادت (اسلام)قتل علی ابن ابی طالبپنجاب کی زمینی پیمائشبنو نضیردعائے قنوتاصول الشاشیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اردو زبان کے مختلف ناماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفہرست گورنران پاکستاناردو ادبمحمد ضیاء الحقسورہ الحجراتقیامت کی علاماتاسرائیلاسلام میں مذاہب اور شاخیںزرتشتیتقرآنی معلوماتسکندر اعظممحمد مکہ میںانتخابات 1945-1946سفر طائفگرو نانکاہل سنتمخدوم بلاولپاکستان میں فوجی بغاوتآل عمرانخلافت علی ابن ابی طالبجبل احدتحقیقمیثاق مدینہمحمد علی بوگرہعبد اللہ بن عبد المطلببرطانوی ہند کی تاریخاسم فاعلمثنویبواسیرمترادفقرآنی رموز اوقافماسکو🡆 More