بیورنویا

بیورنویا (نارویجین: Bjørnøya، انگریزی: Bear Island) ناروے کا ایک برفانی جزیرہ ہے جو سوالبارد کا جنوبی ترین حصہ ہے۔ یہ بحیرہ بیرنٹس کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ اسے معروف جہاز راں اور مہم جو ولیم بیرنٹس نے 10 جون 1596ء کو دریافت کیا تھا۔ جزیرے کے قریب ایک قطبی ریچھ کو تیرتے دیکھ کر اسے ریچھ کا جزیرہ کا نام دیا گیا۔

بیورنویا
شمالی یورپ کے نقشے میں بیورنویا کو سرخ دائرے میں واضح کیا گیا ہے

دور دراز مقام اور بنجر علاقہ ہونے کے باوجود جہاں گذشتہ صدیوں میں کان کنی اور ماہی گیری کی سرگرمیاں رہی ہیں۔ تاہم کوئی بھی نو آبادی چند سالوں سے زیادہ قائم نہیں رہی اور اب سوائے موسمیاتی اقامت گاہوں کے عملے کے یہاں کوئی آبادی نہیں ہے۔

Tags:

10 جون1596ءبحیرہ بیرنٹسسوالباردقطبی ریچھناروےولیم بیرنٹس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عید الاضحیخلافت علی ابن ابی طالبریختہاسلام میں بیوی کے حقوقنمازیونسحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںپاکستانی ثقافتسورہ کہفمعتزلہاحسانسورہ یٰسارکان نماز - واجبات اور سنتیںپیمائشاحمد بن حنبلاردو نظمہندی زبانعلم حدیثام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانمہیناعبد اللہ بن عمراسماء اللہ الحسنیٰپاکستان میں معدنیاتعلم تاریختفسیر بالماثورالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمرکب یا کلامخراسانجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیعلی ابن ابی طالبحسن ابن علیاورنگزیب عالمگیرحذیفہ بن یماننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)نوٹو (فونٹ خاندان)زید بن حارثہزرتشتیت2007ءایمان بالرسالتبادشاہی مسجداسم ضمیر اور اس کی اقسامبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنییعلی بن عبید طنافسیحدیث جبریلاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیالمائدہمعاویہ بن ابو سفیانفرائضی تحریکفارابیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامحجاج بن یوسفرجمخلیج فارسمکہمصوتے اور مصمتےivi27مثنویمسجد ضرارسورہ بقرہاسم صفتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہپاکستان کی زبانیںغلام علی ہمدانی مصحفیخلافت راشدہکلمہ کی اقسامسلجوقی سلطنتاسلام بلحاظ ملکسورہ الحدیداحمد سرہندیاحمد بن شعیب نسائیموسیٰ اور خضرعمر بن خطاباصطلاحات حدیثتاریخ ہندریاست ہائے متحدہغزوہ احدغزوہ خیبر🡆 More