بین الاقوامی کرکٹ کونسل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (International Cricket Council) کرکٹ کی انتظامیہ کا نام ہے۔ جو 1909ء میں برطانیہ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے نمائندگان کی طرف سے امپیرئیل کرکٹ کانفرنس کے نام سے شروع کی گئی۔ 1965ء میں اس کا نام تبدیل کر کے انٹرنیشنل کرکٹ کانفرنس رکھا گیا پھر 1989ء میں اس کا نام پھر سے تبدیل کر کے بین الاقوامی کرکٹ کونسل رکھا گیا۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل
بین الاقوامی کرکٹ کونسل
 

مخفف (انگریزی میں: ICC)،  (ہندی میں: आईसीसी ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر دبئی   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 15 جون 1909  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خدماتی خطہ زمین ،  دنیا بھر میں   ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سی ای او ہارون لورگاٹ (2008–2012)  ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے 104 ارکان ہیں۔ جن میں سے 12 ارکان وہ ہیں جو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو فل ارکان کا نام دیا گیا ہے۔ 92 ارکان ایسوسی ایٹ ارکان ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہر قسم کے کرکٹ کے ٹورنامنٹ یا مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا صدر مقام دبئی میں واقع ہے۔

ارکان

ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان کو تین گروہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ فل رکن (Full Members) (ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک)، ایسوسی ایٹ رکن (Associate Members) اور افیلی ایٹ رکن (Affiliate Members)۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان ممالک کی تعداد 104 ہے۔ جن میں سے 12 فل رکن، 92 ایسوسی ایٹ رکن ہیں۔

مستقل رکن

مکمل ارکان-ٹیموں کی بارہ گورننگ باڈیز جن کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اندر رائے دہندگی کے مکمل حق حاصل ہیں اور وہ ٹیسٹ کے باضابطہ میچ کھیلتے ہیں۔

ٹیم علاقہ رکنیت کی تاریخ
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ Europe 1909
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  Australia آئی سی سی مشرقی ایشیا - بحر الکاہل 1909
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  South Africa Africa 1909
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ آئی سی سی امریکا 1926
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیوزی لینڈ کرکٹ آئی سی سی مشرقی ایشیا - بحر الکاہل 1926
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ Asia 1926
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  پاکستان کرکٹ بورڈ Asia 1952
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  Sri Lanka Asia 1981
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  Zimbabwe Africa 1992
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ Asia 2000
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  Ireland Europe 2017
بین الاقوامی کرکٹ کونسل  افغانستان کرکٹ بورڈ Asia 2017

ایسوسی ایٹ ممبر-ان ممالک میں 92 گورننگ باڈیز جہاں کرکٹ مضبوطی سے قائم اور منظم ہے، لیکن انھیں ابھی تک مکمل رکنیت نہیں دی گئی ہے۔

آئی سی سی ورلڈ درجہ بندی

مردوں کی ٹیموں کی درجہ بندی ( 22 جون 2021 تک، ٹاپ 12 ممالک)

درجہ ٹیسٹ ون ڈے انٹرنیشنل ٹی20 انٹرنیشنل
1 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیوزی لینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیوزی لینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل  انگلستان
2 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بھارت بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آسٹریلیا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بھارت
3 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  انگلستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بھارت بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیوزی لینڈ
4 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آسٹریلیا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  انگلستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  پاکستان
5 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  جنوبی افریقا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آسٹریلیا
6 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  جنوبی افریقا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  جنوبی افریقا
7 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  ویسٹ انڈیز بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بنگلادیش بین الاقوامی کرکٹ کونسل  افغانستان
8 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  سری لنکا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  ویسٹ انڈیز بین الاقوامی کرکٹ کونسل  سری لنکا
9 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بنگلادیش بین الاقوامی کرکٹ کونسل  سری لنکا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بنگلادیش
10 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  زمبابوے بین الاقوامی کرکٹ کونسل  افغانستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  ویسٹ انڈیز
11 - بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیدرلینڈز بین الاقوامی کرکٹ کونسل  زمبابوے
12 - بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آئرلینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آئرلینڈ

خواتین کی ٹیم کی درجہ بندی ( 30 مئی 2021 ء تک، ٹاپ 12 ممالک)

درجہ ون ڈے انٹرنیشنل ٹی20 انٹرنیشنل
1 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آسٹریلیا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آسٹریلیا
2 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  جنوبی افریقا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  انگلستان
3 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  انگلستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بھارت
4 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بھارت بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیوزی لینڈ
5 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  نیوزی لینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل  جنوبی افریقا
6 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  ویسٹ انڈیز بین الاقوامی کرکٹ کونسل  ویسٹ انڈیز
7 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کونسل  پاکستان
8 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بنگلادیش بین الاقوامی کرکٹ کونسل  سری لنکا
9 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  سری لنکا بین الاقوامی کرکٹ کونسل  بنگلادیش
10 بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آئرلینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل  آئرلینڈ
11 - بین الاقوامی کرکٹ کونسل  تھائی لینڈ
12 - بین الاقوامی کرکٹ کونسل  زمبابوے
  • Reference: [1]، 12 مارچ 2021

حوالہ جات

بین الاقوامی کرکٹ کونسل  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

بین الاقوامی کرکٹ کونسل ارکانبین الاقوامی کرکٹ کونسل آئی سی سی ورلڈ درجہ بندیبین الاقوامی کرکٹ کونسل حوالہ جاتبین الاقوامی کرکٹ کونسل1909ء1965ء1989ءکرکٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرزا غالبدبستان دہلیحسین احمد مدنیسرعت انزالفتح مکہمینار پاکستانموطأ امام مالکابو طالب بن عبد المطلبآل عمرانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستصلح حدیبیہخالد بن ولیدحیا (اسلام)حلف الفضولاعراباملاجنگ قادسیہجنگعلی گڑھ تحریکقرۃ العين حيدرابو ہریرہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامپاکستان کے رموز ڈاکفقہاردو نظماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمصوتے اور مصمتےعبد الشکور لکھنویوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)جنگ آزادی ہند اور اٹکانسانی حقوقبھارت کے عام انتخابات، 2024ءکھوکھرشوالاردو ناول نگاروں کی فہرستآئین پاکستان 1956ءمیا خلیفہوادیٔ سندھ کی تہذیبقرارداد پاکستانماتریدیسورہ الاسراحسین بن علیانشائیہنو آبادیاتی نظامآئینتفاسیر کی فہرستجماعبرصغیرمیں مسلم فتحاردو حروف تہجیخلافت علی ابن ابی طالبکلمہصالحفورٹ ولیم کالجاسماعیل (اسلام)لوط (اسلام)فعلتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)قرآن کے دیگر ناماسرائیلقیاسمیثاق مدینہاورنگزیب عالمگیرمریم بنت عمرانفسانۂ عجائبغزوہ بنی نضیرسورہ کہفکراچیاقسام حدیثجزیہلسانیاتولی دکنی کی شاعریمریم نوازمسجد نبویریڈکلف لائنمدینہ منورہنظام الدین الشاشىہجرت مدینہمحمد بن اسماعیل بخاریتفسیر جلالین🡆 More