بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی

بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بیجنگ چین کی ایک مخلوط تعلیمی جامعہ ہے جو ینان,شانچی صوبہ میں 1940 میں قائم ہوئی اور بعد ازاں 1949 میں بیجنگ میں منتقل ہوئی۔یہ صنعت اور معلومات کی وزارت کے زیرِ نگرانی ایک اہم تحقیقی جامعہ ہے۔

تعارف

شعبہ جات

اس جامعہ میں مرکزی توجہ سائنس اور ٹیکنالوجی کو دی جاتی ہے لیکن اس کے مضامین و میدانوں کا پھیلاؤ مینیجمنٹ اور انسانیت جیسے میدان تک بھی کر دیا گیا ہے۔تحقیقی دلچسپی کے شعبہ جات جیسے ریاضی، کیمیا،طبیعیات،اموادی علم اور انجئیرنگ کو اِس جامعہ میں برتری دی جاتی ہے۔

اہمیت

خاص کلیدی جامعہNational Key University کو حکومت سے خاص فنڈ ملتا ہے۔

کیمپس

جامعہ کے تین کیمپس ہیں۔ 1.ژونگ کون کن جو بیجنگ کی سیلیکان وادی کہلاتا ہے اور 178 ایکڑ پہ پھیلا ہوا ہے۔ 2۔ لیانگ ژیانگ سب سے بڑا کیمپس ہے جس میں BIT کی لائبریری اور طبیعیات کا شعبہ ہے۔ 3۔ ژیشان تجرباتی ایریاجس میں میکینیکل انجئیرنگ کا شعبہ ہے۔ اس کے علاوہ کئی تعلیمی ادارے بی آئی ٹی سے وابستہ ہیں جن میں تعلیمی تحقیق کا انسٹی ٹیوٹ،لبرل آرٹس کا اسکول، جاری تعلیم کا اسکول،ہائر ووکیشنل اسکول اور ٹیکینیکل کالج اور بین الاقوامی تعلیم کا اسکول شامل ہیں۔

طلبہ کی تعداد

14000 انڈر گریجوئٹ،8000 گریجوئٹ اور 3000 کے لگ بھگ ڈاکٹورل طلبہ یہاں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔1000 سے زائد طلبہ باہر کے ممالک سے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں اور اتنی ہی تعداد میں یہاں سے طلبہ باہر پڑھنے جاتے ہیں۔

اکیڈمک سٹاف

اس کے اکیڈمک ستاف کی تعداد تقریباََ3500 ہے۔

اکیڈمک زبان

اس جامعہ میں چارچار انڈر گریجوئٹ اور گیارہ گرجوئٹ پروگرامز کی تعلیم انگریزی میں دی جاتی ہے۔

تعاون

یہ جامعہ چھ براعظموں میں واقع 58 ممالک کی 200 بڑی جامعات سے مختلف علوم و فنون میں تعاون بھی کرتی ہے۔60 جامعات سے آپس میں طلبہ کے تبادلے کے معاہدے بھی کیے ہوئے ہیں۔

حوالہ جات

https://www.timeshighereducation.com/world-university-rankings/beijing-institute-technology#survey-answer۔اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر2018

https://www.topuniversities.com/universities/beijing-institute-technologyاخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر2018

https://www.duhoctrungquoc.vn/wiki/en/Beijing_Institute_of_Technologyاخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر2018

https://www.wemakescholars.com/university/beijing-institute-of-technologyاخذ[مردہ ربط] شدہ بتاریخ 28 نومبر2018

Tags:

بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی تعارفبیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی حوالہ جاتبیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجیبیجنگچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسلم بن الحجاجعبد اللہ بن عمرقرارداد پاکستانبریلوی مکتب فکرماشاءاللہزید بن حارثہہابیل و قابیلابن کثیرخود مختار ریاستوں کی فہرستمنافقنظمریاست ہائے متحدہمال فےضرب المثلمذکر اور مونثاجتہادفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈآیت تکمیل دینجزیہالسلام علیکمسلسلہ نقشبندیہاصطلاحات حدیثابن تیمیہمسدس حالیایمان (اسلامی تصور)ہندی زبانپاک چین تعلقاتجنگ جملجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادابو داؤدریختہلفظکتب سیرت کی فہرستسکندر اعظمقریشنسخ (قرآن)چوسرکشتی نوحمیلانجلال الدین سیوطیفصاحتہندوستانچاندشیعہ اثنا عشریہعید الاضحیزین العابدینبرہان الدین مرغینانیتراجم قرآن کی فہرستیحیی بن زکریاہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءجملہ کی اقساملوئس ماؤنٹ بیٹنقلعہ لاہورمحمد بن ابوبکر2007ءخلافت امویہ کے زوال کے اسبابگوگلاسرار احمدسورہ قریشسودجدول گنتیاذانغزالییوم آزادی پاکستانمیری انطونیادجالطنز و مزاحلفظ کی اقسامجماعواقعہ کربلاہضمپاکستانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)کشمیرلعل شہباز قلندرجنسی دخولابو عیسیٰ محمد ترمذیچی گویرا🡆 More