بہادری

بہادری (انگریزی: heroism) وہ صفت ہے جس کی وجہ سے قوم کو زندگی میں مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت حاصل ہوتی ہے، قوم کے اندر عزائم اور ولولہ پیدا ہوتا ہے، قوم کو قیادت اور لیڈرشپ حاصل ہوتی ہے، قوم دنیا میں قیادت اور حکومت کے لائق بنتی ہے، اگر بہادری کی یہ صفت کسی قوم یاملت سے ختم ہوجائے پھر دشمن اس پر غالب آجاتا ہے، ذلت اور پستی کے وہ بالکل اندھیرے میں چلی جاتی ہے۔ یہ چیلنج وقت، حالات، دیگر قوموں اور شخصیتوں کی جانب سے بھی ہو سکتے ہیں۔ انتہا درجے کے ذاتی چیلنجوں کا مقابلہ بھی بہادری کی صفت کے زمرے میں آتا ہے۔

بہادری کا بہترین مظاہرہ فوجی اور ملکوں کے حکمران مختلف نامساعد حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے کرتے ہیں، جس میں دشمن ملک اور فوجوں کے یکایک حملے کا خدشہ لگا رہتا ہے۔


جانوروں میں بہادری

کئی بار جانوروں کے بہادری کے قصے زبان زد عام ہوئے ہیں۔ مثلًا کتوں نے جان پر کھیل کر مالک کی جان بچائی۔

افریقی نسل کے اس پاؤچڈ چوہے کا نام 'میگوا' ہے، جس کو بارودی سرنگوں کا پتہ لگا کر کئی انسانی زندگیاں بچانے پر کمبوڈیا میں ایک ہیرو کی سی حیثیت حاصل ہوئی۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حرمت مصاہرتجعفر صادقاسماء بنت ابی بکرالجزائرارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)الاعرافسورہ العنکبوت17 رمضاناردو حروف تہجیآیت الکرسیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانایوب خانغسل (اسلام)غزالیسورہ النوراہل سنتپطرس بخاریحمزہ بن عبد المطلبایوب (اسلام)جنتصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبیوسفاپریم چندعثمان بن عفانعلم بدیعمعتزلہاسم صفتترقی پسند تحریکارسطوریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)مصعب بن عمیرحجاج بن یوسفیونسفلسطیناوریلیان دیواریںکنایہجناح کے چودہ نکاتسلطنت غزنویہغزوہ موتہتقویجبرائیلتوحیدزندگی کا مقصدتصویرمقدمہ شعروشاعریزبیر ابن عوامالمائدہزرتشتیتخودی (اقبال)تراجم قرآن کی فہرستاسلامی معاشیاتمارکسیتامہات المؤمنینبرطانوی ہند کی تاریخدولت فلسطینفعل معروف اور فعل مجہولپاکستان کی انتظامی تقسیمسورہ الحجمذکر اور مونثصحیح بخاریجادوگرغزوہ احدمعاشیاتدو قومی نظریہبرصغیرمیں مسلم فتحاستفہامیہ یا سوالیہ جملےانشائیہسورہ یٰسبراعظمزکریا علیہ السلامخلافت علی ابن ابی طالبقریشرقیہ بنت محمدعبد المطلبمسلمانعلم حدیثفتنہ🡆 More