بھارت میں خواتین

بھارت میں خواتین کی حیثیت میں گذشتہ چند ہزار سال میں بہت بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ قدیم دور کی پست حیثیت عورت سے قرون وسطی تک کا دور، جس میں کئی مصلحین کی طرف سے مساوی حقوق دیے جانے تک، ان کی تاریخ بھرپور رہی ہے۔ جدید بھارت میں، خواتین کئی اعلیٰ دفاتر تک پہنچ چکی ہیں بشمول صدر، وزیر اعظم، بھارت کی لوک سبھا کی اسپیکر، قائد حزب اختلاف، یونین کونسلر، وزرائے اعلیٰ اور گورنر وغیرہ۔

بھارت میں خواتین
بھارت میں خواتین
جنسی عدم مساوات کا اشاریہ-2015
سماجی اقدار0.683 (2016)
درجہ87th out of 144
زچگی کے دوران میں ماؤں کی اموات (per 100,000)174
پارلیمان میں خواتین12.2%
25 سال سے زائد عمر خواتین کی ثانوی تعلیم35.3% [M: 61.4%]
افرادی قوت میں خواتین28% [M: 82%]
عالمی جنسی خلا کا اشاریہ-2017
سماجی اقدار0.669
درجہ108ویں out of 144

تاہم، بھارت میں خواتین کو جنسی تشدد اور صنفی عدم مساوات جیسے متعدد مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بھارت میں عورت کی تاریخ

قدیم دور

ابتدائی ویدک دور کے دوران میں عورت زندگی کے تمام پہلوؤں میں مرد کے مساوی حیثیت رکھتی تھی۔قدیم ماہرین صرف و نحو جیسے پتنجلی اور کتیانا کے کام سے پتا چلتا ہے کہ ویدک عہد میں عورتیں تعلیم یافتہ تھیں۔ رگ وید کی عبارات سے علم ہوتا ہے کہ عورتیں بالغ عمر میں شادی کرتیں اور شاید ان کو اپنا شوہر چننے کی آزادی ہوتی تھی اس عمل کو سویمبر کہا جاتا تھا یا براہ راست تعلق کی ایک صورت گندروا ویاہ بھی ایک ذریعہ تھا۔ مقدس متون مثلاً رگ وید میں ایسی کئی خواتین کا ذکر ہے دانش مند اور روحانی بصیرت کی حامل تھیں۔

قرون وسطی

برصغیر پاک و ہند میں مسلم فتح ہندوستانی سماج میں تبدیلی لائی۔ اس مدت کے دوران معاشرے میں بھارتی خواتین کی حیثیت تنزلی کا شکار ہوئی۔پردے کا نظام اور جوہر دسویں صدی کے مسلم قواعد و ضوابط سے منسوب ہیں۔

راجستھان کے راجپوتوں میں، دسویں صدی میں یہاں اسلام کی آمد کے ایک صدی بعد یہ رسم شروع ہوئی۔ سندھ میں ابتدائی مسلم حملوں کے نتیجے میں جوہر کی رسم نہیں ملتی، جیسا کہ راجا داہر یا سندھ کی تاریخ سے واضح ہے۔ محمد بن قاسم کے صدی میں حملے کے بعد، داجا داہر کو قتل کیا گیا اور اس کی بیوی اور بیٹی کو دمشق میں لونڈی کے طور پر بھیج دیا۔

ہندو کشتریہ حکمرانوں میں کثیر الازواجی نظر آتی ہے۔

مزید دیکھیے

بھارتی خواتین کی فہرستیں بلحاظ پیشہ:

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

بھارت میں خواتین بھارت میں عورت کی تاریخبھارت میں خواتین مزید دیکھیےبھارت میں خواتین حوالہ جاتبھارت میں خواتین بیرونی روابطبھارت میں خواتینبھارت کے صدورحقوق نسواںفہرست وزرائے اعظم بھارتقرون وسطیلوک سبھا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارتابو داؤدہجرت حبشہرشید احمد صدیقیغالب کی مکتوب نگاریحروف تہجیمکی اور مدنی سورتیںپاکستان کی انتظامی تقسیم27 اپریلمحمد بن ابوبکرموبائل فونمشت زنی اور اسلامسائنسآیت الکرسیمرزا غلام احمدمحمد علی بوگرہفعل مضارعقومی اسمبلی پاکستاناشرف علی تھانویآلودگیتشبیہمراۃ العروسمحمد ضیاء الحقطلحہ بن عبید اللہخطبہ حجۃ الوداعایمان (اسلامی تصور)مارکسیتجمع (قواعد)کائناتبدھ متلیاقت علی خانابو عبیدہ بن جراحتحریک خلافتکرکٹاجتہاداسلام میں بیوی کے حقوقکیمیاعام الفیلاسلام میں زنا کی سزامسجد نبویثقافتٹیپو سلطانبھارت کے صدورحدیث جبریلاسلامی تہذیبعبد الشکور لکھنویمعراجسورہ قریشحرفاسلام اور یہودیتتقسیم ہندحلف الفضولسورہ صصحیح مسلممیا خلیفہقرآن کے دیگر نامعبد اللہ بن عمراقوام متحدہداغ دہلویبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمحمد مکہ میںسورہ النملایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)نظیر اکبر آبادیتاریخ پاکستانبشر بن حکمصالحروزہ (اسلام)سعودی عرباردو ناول نگاروں کی فہرسترجماسم فاعلحمزہ بن عبد المطلبعباس بن علیخواجہ غلام فریدمہرنمازعبد اللہ بن زبیر🡆 More