صرف و نحو

صرف و نحو وہ علم ہے جس میں لفظوں اور جملوں کی تعمیر، جوڑ توڑ اور ان کے بولنے اور استعمال کا قاعدہ بیان کیا جائے۔

علم صرف کی تعریف

ایسے اصول و ضوابط جن کے ذریعہ ایک کلمہ سے دوسرا کلمہ بنانے اور اس میں تبدیلی کرنے کاطریقہ (قاعدہ) معلوم ہو۔

موضوع

علم صرف کا موضوع صیغہ (صیغہ کلمہ کی اس شکل کو کہتے جو حروف اور حرکات و سکنات کی مخصوص ترتیب سے حاصل ہوتی ہے) کے اعتبار سے کلمہ ہے۔

غرض و غایت

صیغوں کو بنانے اور ان میں تبدیلی کرنے میں ذہن کو غلطی سے بچانا۔

وجہ تسمیہ

علم صرف کو صرف کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا لغوی معنی پھیرنا ہے اور اس علم میں چونکہ ایک کلمہ کو پھیر کر اس کی مختلف صورتیں بنانے کے طریقے بیان کیے جاتے ہیں اس لیے اس علم کو علم صرف کہتے ہیں۔

نحو کی تعریفیں

١۔ نحو کا لغوی معنی راستہ ،کنارہ یا ارادہ کرناہے۔

٢۔ (لسانیاتی) اصطلاح میں اس سے مراد ایک طرف جانا یا جھکنا، جھکاؤ؛ جانب وغیرہ کے ہیں۔

٣۔ جملے میں صحیح ترتیب اور ان کے باہمی ربط کا علم۔

٤۔ ایک صرفیہ کے ساتھ چسپیوں، لاحقوں اور سابقوں کی (زبان دانوںکے طے کیے ہوئے) قاعدے کے تحت رَدوبَدَل، تجزیہ کاری اور جائزہ۔

٥۔ وہ علم ہے جس میں ایسے قواعد بیان کیے جائیں کہ جن کے ذریعے اسم، فعل اور حرف کے آخر میں تبدیلی واقع ہونے یا نہ ہو نے اور اس میں تبدیلی کی نوعیت کا علم حاصل ہو، نیز کلمات کو آپس میں ملانے کا طریقہ بھی معلوم ہو۔

غرض

عربی لکھنے اور بولنے میں ذہن کو ترکیبی غلطیوں سے بچنا۔

علم نحو کا موضوع

اس علم کا موضوع کلمہ اور کلام ہے؛ کہ اس علم میں ان کے آخری احوال سے بحث ہوتی ہے۔

نحو کو نحوکہنے کی وجوہات

  • نحو کا ایک معنی طریقہ ہے۔ چونکہ متکلم اس علم کے ذریعے عرب کے طریقے پر چلتا ہے اس لیے اس علم کو نحو کہتے ہیں۔
  • نحو کا ایک معنی کنارہ بھی ہے۔ چونکہ اس علم میں کلمے کے کنارے پر موجود (آخری حرف) سے بحث کی جاتی ہے اس لیے اسے نحو سے تعبیر کیا گیا۔
  • اس کاایک معنی ارادہ کرنا بہی ہے۔ جس نے سب سے پہلے اس علم کے قواعد کو جمع کرنے کا ارادہ کیا اس نے نَحَوْت ُ کا لفظ استعمال کیا۔ جس کا معنی ہے میں نے ارادہ کیا اس لیے اسے نحو کہا گیا ۔
  • اس کا ایک معنی مثل بھی ہے۔ چونکہ اس علم کا جاننے والا عربوں کی مثل کلام کرنے پر قادر ہو جاتا ہے اس لیے اسے نحوکا نام دیا گیا۔

علم نحو کا واضع

اس علم کے واضع علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ ہیں۔ آ پ رضی اللہ تعالی عنہ ہی کے حکم سے ابو الاسود الدؤلی نے باقاعدہ اس علم کی تدوین کی۔

حوالہ جات

مسلو مصر

Tags:

صرف و نحو علم صرف کی تعریفصرف و نحو نحو کی تعریفیںصرف و نحو حوالہ جاتصرف و نحوعلم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلیمان (اسلام)شرکتفسیر جلالیندرس نظامیعبد العلیم فاروقیکشتی نوحلیاقت علی خانطارق بن زیادریاست ہائے متحدہصرف و نحوسلسلہ چشتیہلتا منگیشکر کے نغموں کی فہرستاسلام میں غیبتمیا خلیفہکوسآدم (اسلام)سورہ الاسراعقیقہسورہ کہفابو یوسفاقسام حجاردو ناول نگاروں کی فہرستانجمن پنجابجواپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمقام تنعیمفاعل-مفعول-فعلآئین پاکستان 1956ءہندو متاردو نظممسجد نبویابو ہریرہولی دکنی کی شاعریعلم تجویدمعاشرہاذانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممحمد بن ابوبکرجہیز27 اپریلدرخواستجبرائیلغلام علی ہمدانی مصحفیاسرائیلجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادابراہیم بن حمزہ زبیریادبمغلیہ سلطنتعمار بن یاسرطارق جمیلشاہ احمد نورانیاسماء اصحاب و شہداء بدرشعب ابی طالبمجتہدمحمد بن قاسماہل تشیعاسلام آبادبلاغتآیت مباہلہداغ دہلویفقیہغسل (اسلام)بلوچستاناشاعت اسلاماسرائیل-فلسطینی تنازعمعاذ بن جبلغزوہ تبوکبنو قریظہاعجاز القرآنروممحمد بن حنفیہیوسف (اسلام)زینب بنت جحشکتاب الآثاراردو صحافت کی تاریخمحاورہبرج خلیفہ🡆 More