بھارتی ناظر حسابات و محاسب عام

بھارتی ناظر حسابات و محاسب عام (ہندی: भारत के नियन्त्रक एवं महालेखापरीक्षक، انگریزی: Comptroller and Auditor General of India مخفف: CAG) آئین ہند کے باب پنجم کے تحت قائم ایک منصب ہے جس کے ذمہ حکومت ہند اور تمام ریاستی حکومتوں کی آمد و صرف کی تنقیح اور محاسبی کی ذمہ داری ہے۔ نیز اس کے ذمہ حکومت کی زیر ملکیت کمپنیوں کی تنقیح بھی ہوتی ہے۔ اس کی رپورٹ پر عوامی کھاتا کمیٹیاں توجہ دیتی ہیں۔ یہی ناظر حسابات و محاسب عام محکمہ بھارتی تنقیح و حسابات کا بھی سربراہ ہوتا ہے۔ اس وقت اس عوامی ادارے میں 58 ہزار سے زائد ملازمین مصروف کار ہیں۔

بھارتی ناظر حسابات و محاسب عام
भारत के नियंत्रक-महालेखापरीक्षक (निमलेप)
بھارتی ناظر حسابات و محاسب عام
موجودہ
ششی کانت شرما

23 مئی 2013ء سے
نامزد کُننِدہوزیراعظم بھارت
تقرر کُننِدہصدر بھارت
مدت عہدہ6 برس یا 65 برس کی عمر تک
(دونوں میں سے جونسی شرط پہلے پوری ہو)
تنخواہ90,000 (امریکی $1,300)
ویب سائٹsaiindia.gov.in

اس منصب کا تذکرہ آئین ہند کی دفعہ 148 تا 151 میں موجود ہے۔ اور بھارتی رتبوں میں اسے نواں درجہ دیا گیا ہے جو بھارت کی عدالت عظمی کے جج کے مساوی ہے۔

بھارتی ناظر حسابات و محاسب عام کا دفتر 9 دین دیال اپادھیائے مارگ، نئی دہلی پر واقع ہے۔ اس وقت اس ادارے کے سربراہ ششی کانت شرما ہیں جو بھارت کے بارہویں ناظر حسابات و محاسب عام ہیں اور 23 مئی 2013ء کو ان کا تقرر ہوا۔

ناظرین حسابات کی فہرست

شمار نام آغاز اختتام
1 نرہری راؤ 1948ء 1954ء
2 اے کے چند 1954ء 1960ء
3 اے کے رائے 1960ء 1966ء
4 ایس رنگ ناتھن 1966ء 1972ء
5 اے بکشی 1972ء 1978ء
6 گیان پرکاش 1978ء 1984ء
7 تریلوکی ناتھ چترویدی 1984ء 1990ء
8 سی جی سومیا 1990ء 1996ء
9 وی کے شونگلو 1996ء 2002ء
10 وی این کول 2002ء 2008ء
11 ونود رائے 2008 2013
12 ششی کانت شرما 2013 2017

ماخذ:

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیہندی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علم الناسخ والمنسوخبینظیر انکم سپورٹ پروگرامتصوفمرزا محمد رفیع سوداعقیقہعزل جماعپریم چند کی افسانہ نگاریاردو حروف تہجیباغ و بہار (کتاب)ہجرت حبشہرافضیپاکستان کا پرچمفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)ادبمجموعہ تعزیرات پاکستانولی دکنیابو عبیدہ بن جراحشطرنجموسی ابن عمرانبنو نضیرانتظار حسینغزوہ خیبراصول الشاشی26 اپریلاشفاق احمدظہارمير تقی میرمتضاد الفاظسینٹی میٹرجلال الدین رومیوالدین کے حقوقسرائیکی زبانعمران خان کے اہل و عیالعبد اللہ بن مسعودجمع (قواعد)پاکستان کی انتظامی تقسیممترادفبشر بن معاذ عقدیمثنویراجندر سنگھ بیدیحروف مقطعاتسماجی مسائلتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہسلمان فارسیفلماقبال کا مرد مومننوح (اسلام)فہرست ممالک بلحاظ آبادیاردو ادب کا دکنی دورجواجہیزغزوہ حنینبدھ متصلح حدیبیہجمہوریتارکان نماز - واجبات اور سنتیںیوسف (اسلام)لسانیاتشریعت کے مقاصدفصاحتثعلبہ بن حاطبقیامت کی علاماتمعاشیاتزبیر ابن عوامصل اللہ علیہ وآلہ وسلمنسخ (قرآن)غزلمقدمہ شعروشاعریعصمت چغتائیبایزید بسطامیتاریخ پاکستانخواب کی تعبیرقرۃ العين حيدرمثنوی سحرالبیاناہل سنتکلمہ کی اقسامحریم شاہوفد نجران🡆 More