بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

2008ء میں انسانی ترقیاتی اشاریہ (HDI) میں بھارت کا قومی اوسط 0.467 تھا۔ 2010ء تک اس کا اوسط 0.519 ہو گیا تھا۔ 1990ء کے بعد سے انسانی ترقیاتی اشاریہ طریقۂ کار کے کفیل یو این ڈی پی نے 2012ء کا بھارتی انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.554 بتایا، جو بھارت کے 2008ء کے ایچ ڈی آئی کے مقابلہ میں 18 فیصد اضافہ شدہ تھا۔ اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ 2014ء میں بھارت کی ایچ ڈی آئی 0.586 ہے، جو 2012ء کے مقابلہ میں 5.77 فیصد زیادہ ہے۔ سال 2018ء کی بات ہے تو بھارت کے لیے ایچ ڈی آئی 0.647 رہا۔

بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ
ایچ ڈی آئی کے ذریعہ 2017ء میں بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کا نقشہ (2018ء میں شائع ہوا)۔

ایچ ڈی آئی ایک جامع فہرست ہے جو صحت، تعلیم اور فی کس آمدنی کو پیش نظر رکھتا ہے۔

فہرست

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ (List of Indian states and union territories by Human Development Index) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2018 کے مطابق ہیں۔

درجہ ریاست/یونین علاقہ انسانی ترقیاتی اشاریہ (2018) موازن ملک
اعلیٰ انسانی ترقیاتی اشاریہ
1 کیرلا 0.779 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  میکسیکو
2 چنڈی گڑھ 0.775 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  اینٹیگوا و باربوڈا
3 گوا 0.761 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  برازیل
4 لکشادیپ 0.750 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  یوکرین
5 دہلی 0.746 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  جمہوریہ ڈومینیکن
6 جزائر انڈمان و نکوبار 0.739 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  تونس
7 پڈوچیری 0.738
8 ہماچل پردیش 0.725 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
9 پنجاب 0.723 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  اردن
10 سکم 0.716 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  مالدیپ
11 دمن و دیو 0.708 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  لیبیا
ہریانہ
تمل ناڈو
14 میزورم 0.705 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  انڈونیشیا
متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ
15 مہاراشٹر 0.696 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  مصر
منی پور
17 جموں و کشمیر 0.688 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  ویت نام
18 اتراکھنڈ 0.684
19 کرناٹک 0.682
20 ناگالینڈ 0.679 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  المغرب
21 گجرات 0.672 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  کرغیزستان
22 تلنگانہ 0.669 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  گیانا
23 دادرا و نگر حویلی 0.663 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  ایل سیلواڈور
24 تریپورہ 0.658
25 اروناچل پردیش 0.660 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  تاجکستان
26 میگھالیہ 0.656
27 آندھرا پردیش 0.650 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  کیپ ورڈی
بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  بھارت (قومی اوسط) 0.647 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  نکاراگوا
28 مغربی بنگال 0.641 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  نمیبیا
29 راجستھان 0.629 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  مشرقی تیمور
30 آسام 0.614 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  بنگلادیش
31 چھتیس گڑھ 0.613 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
32 اوڈیشا 0.606

بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  ساؤٹوم

33 مدھیہ پردیش 0.606
34 جھارکھنڈ 0.599 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  لاؤس
35 اتر پردیش 0.596 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  گھانا
36 بہار 0.576 بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  انگولا

اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام کی رپورٹوں کے رجحانات

1990ء (2018ء میں نظر ثانی شدہ) سے بھارتی ریاستوں کا انسانی ترقیاتی اشاریہ (اقوام متحدہ کے طریقۂ کار کے ذریعہ)۔

ریاست HDI 1990ء HDI 1995ء HDI 2000ء HDI 2005ء HDI 2010ء HDI 2015ء HDI 2018ء
شمالی بھارت
چنڈی گڑھ 0.633 0.641 0.638 0.663 0.648 0.734 0.775
نئی دہلی 0.577 0.620 0.664 0.690 0.709 0.730 0.746
ہریانہ 0.467 0.506 0.549 0.591 0.634 0.686 0.708
ہماچل پردیش 0.479 0.530 0.589 0.644 0.667 0.704 0.725
جموں و کشمیر 0.493 0.511 0.528 0.587 0.640 0.674 0.688
مدھیہ پردیش 0.406 0.433 0.460 0.501 0.538 0.585 0.606
پنجاب 0.496 0.536 0.578 0.615 0.657 0.703 0.723
اتر پردیش 0.397 0.429 0.463 0.504 0.535 0.577 0.596
اتراکھنڈ 0.629 0.635 0.630 0.656 0.641 0.664 0.684
مغربی بھارت
دادرا و نگر حویلی 0.672 0.683 0.684 0.709 0.696 0.663 0.663
دمن و دیو 0.651 0.662 0.664 0.688 0.677 0.690 0.708
گوا 0.552 0.581 0.614 0.671 0.737 0.754 0.761
گجرات 0.470 0.498 0.527 0.573 0.606 0.651 0.672
مہاراشٹر 0.493 0.525 0.558 0.602 0.644 0.680 0.696
راجستھان 0.403 0.436 0.469 0.510 0.548 0.605 0.629
مشرقی بھارت
جزائر انڈمان و نکوبار 0.683 0.693 0.694 0.720 0.707 0.721 0.739
مغربی بنگال 0.440 0.473 0.505 0.539 0.572 0.619 0.641
بہار 0.378 0.407 0.436 0.470 0.514 0.557 0.576
چھتیس گڑھ 0.562 0.569 0.564 0.588 0.574 0.594 0.613
جھارکھنڈ 0.562 0.568 0.564 0.588 0.574 0.584 0.599
اوڈیشا 0.400 0.429 0.458 0.494 0.535 0.585 0.606
شمال مشرقی بھارت
آسام 0.411 0.447 0.488 0.531 0.567 0.598 0.614
اروناچل پردیش 0.437 0.471 0.502 0.535 0.641 0.661 0.660
منی پور 0.495 0.526 0.559 0.598 0.681 0.694 0.696
میگھالیہ 0.456 0.469 0.477 0.533 0.620 0.648 0.656
میزورم 0.525 0.547 0.569 0.630 0.686 0.698 0.705
ناگالینڈ 0.531 0.533 0.522 0.557 0.661 0.679 0.679
سکم 0.541 0.548 0.548 0.590 0.633 0.691 0.716
تریپورہ 0.447 0.488 0.531 0.561 0.608 0.643 0.658
جنوبی بھارت
آندھرا پردیش 0.424 0.450 0.478 0.530 0.580 0.629 0.650
کرناٹک 0.444 0.479 0.518 0.565 0.605 0.659 0.682
کیرلا 0.544 0.568 0.598 0.678 0.714 0.757 0.779
لکشادیپ 0.693 0.704 0.705 0.731 0.717 0.732 0.750
پڈوچیری 0.717 0.730 0.730 0.757 0.743 0.730 0.738
تمل ناڈو 0.471 0.504 0.542 0.599 0.646 0.689 0.708
تلنگانہ 0.622 0.630 0.627 0.652 0.638 0.651 0.669
بھارت 0.431 0.463 0.498 0.539 0.582 0.627 0.647

بھارتی قومی ترقیاتی رپورٹوں کے ذریعہ رجحانی تجزیہ

پچھلی بھارتی قومی انسانی ترقیاتی رپورٹیں اور حالیہ ریاستی سطح کی سرکاری شماریاتی رپورٹ کے مقابلہ میں بھارت نے اپنے تمام انتظامی ذیلی علاقوں میں اپنے انسانی ترقیاتی اشاریہ میں نمایاں طور پر بہتری لائی ہے:

علامات

بہت ہی اعلی / اعلی انسانی ترقیاتی اشاریہ

  0.850–0.899
  0.800–0.849
  0.750–0.799
  0.700–0.749

متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ

  0.650–0.699
  0.600–0.649
  0.550–0.599
  0.500–0.549

ادنٰی انسانی ترقیاتی اشاریہ

  0.450–0.499
  0.400–0.449
  0.350–0.399
  0.300–0.349
  0.250–0.299
  ≤0.250
  معلومات کی کمی
بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ 
2006ء میں بھارتی ریاستوں کے لیے انسانی ترقیاتی اشاریہ کا نقشہ، جیساکہ حکومت ہند اور یو این ڈی پی، بھارت نے حساب لگایا ہے۔
درجہ ریاستیں اور علاقہ جات کھپت
کی بنیاد پر انسانی ترقیاتی اشاریہ
(2007–08)
اعلیٰ انسانی ترقیاتی اشاریہ
1 کیرلا 0.790
2 دلی 0.750
متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ
3 ہماچل پردیش 0.652
4 گوا 0.617
5 پنجاب 0.605
6 شمال مشرقی بھارت (بغیر آسام) 0.573
7 مہاراشٹر 0.572
8 تمل ناڈو 0.570
9 ہریانہ 0.552
10 جموں و کشمیر 0.529
11 گجرات (بھارت) 0.527
12 کرناٹک 0.519
ادنٰی انسانی ترقیاتی اشاریہ
13 مغربی بنگال 0.492
14 اتراکھنڈ 0.490
15 آندھرا پردیش 0.473
بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ  بھارت (قومی اوسط) 0.467
16 آسام 0.444
17 راجستھان 0.434
18 اتر پردیش 0.380
19 جھاڑکھنڈ 0.376
20 مدھیہ پردیش 0.375
21 بہار (بھارت) 0.367
22 اڑیسہ 0.362
23 چھتیس گڑھ 0.358

یہ 2008ء کی انسانی ترقیاتی اشاریہ (HDI) کے ذریعہ؛ بھارتی ریاستوں کی ایک فہرست ہے۔ کیرلا؛ بھارت کی ریاستوں میں انسانی ترقیاتی اشاریہ میں اول نمبر پر ہے۔

نوٹ کریں کہ مندرجۂ ذیل جدول میں 2007-2008 ایچ ڈی آئی کی قیمتیں آمدنی پر مبنی نہیں ہیں، جیسا کہ عالمی موازنہ کے لیے یو این ڈی پی کے معیاری عمل ہیں؛ لیکن تخمینہ شدہ کھپت کے اخراجات کے مطابق؛ ایک ایسا مفروضہ ہے؛ جو حقیقت سے کہیں زیادہ ایچ ڈی آئی کو کم سمجھتا ہے۔ مزید یہ کہ درج ذیل ریاستوں اور مرکزی علاقوں کے لیے اعداد و شمار دستیاب نہیں تھے: چنڈی گڑھ، لکشادیپ، جزائر انڈمان و نکوبار، دمن و دیو، پڈوچیری اور دادرا و نگر حویلی

صرف پر مبنی انسانی ترقیاتی اشاریہ

ایچ ڈی آئی کا حساب لگانے کے بہت سے طریقے ہیں اور اس کا حساب کتاب؛ بنیادی اعداد و شمار اور مفروضوں پر حساس ہے۔ ایک اور نقطۂ نظر کا استعمال کرتے ہوئے یو این ڈی پی بھارت اور حکومت ہند نے 2006ء میں ایچ ڈی آئی کی ملک گیر شرح اوسط 0.605 بتائی۔ یہ بیان؛ حکومت ہند نے شائع کیا تھا۔ نوٹ کریں کہ مندرجۂ ذیل جدول میں 2007-2008 ایچ ڈی آئی کی قیمتیں آمدنی پر مبنی نہیں ہیں، جیسا کہ عالمی موازنہ کے لیے یو این ڈی پی کے معیاری عمل ہیں؛ لیکن تخمینہ شدہ کھپت کے اخراجات کے مطابق؛ ایک ایسا مفروضہ ہے؛ جو حقیقت سے کہیں زیادہ ایچ ڈی آئی کو کم سمجھتا ہے۔ مزید یہ کہ درج ذیل ریاستوں اور مرکزی علاقوں کے لیے اعداد و شمار دستیاب نہیں تھے: چنڈی گڑھ، لکشادیپ، جزائر انڈمان و نکوبار، دمن و دیو، پڈوچیری اور دادرا و نگر حویلی

درجہ ریاست/ یونین علاقہ کھپت پر مبنی ایچ ڈی آئی
(2007–08)
1 کیرلا 0.810
2 دہلی 0.750
3 ہماچل پردیش 0.652
4 گوا 0.617
5 پنجاب 0.605
6 شمال مشرقی ہند (باستثناء آسام) 0.573
7 مہاراشٹر 0.572
8 تمل ناڈو 0.570
9 ہریانہ 0.552
10 جموں و کشمیر 0.542
11 گجرات 0.527
12 کرناٹک 0.519
قومی اوسط 0.513
13 مغربی بنگال 0.492
14 اتراکھنڈ 0.490
15 آندھرا پردیش 0.473
16 آسام 0.444
17 راجستھان 0.434
18 اتر پردیش 0.380
19 جھارکھنڈ 0.376
20 مدھیہ پردیش 0.375
21 بہار 0.367
22 اوڈیشا 0.362
23 چھتیس گڑھ 0.358

حوالہ جات

Tags:

بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ فہرستبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام کی رپورٹوں کے رجحاناتبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ بھارتی قومی ترقیاتی رپورٹوں کے ذریعہ رجحانی تجزیہبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ صرف پر مبنی انسانی ترقیاتی اشاریہبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ حوالہ جاتبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہاقوام متحدہاقوام متحدہ ترقیاتی پروگرامانسانی ترقیاتی اشاریہبھارت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد بن ابوبکروحدت الوجودجانوروں کے ناموں کی فہرستپاکستان تحریک انصافسیاسیاتبدھ متخدیجہ بنت خویلدبھارت کے عام انتخابات، 2024ءسرائیکی زبانرجمشہاب الدین غوریخواجہ میر دردابلیسابو ذر غفاریترکیب نحوی اور اصولجعفر ابن ابی طالباسلام میں بیوی کے حقوققرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستنسخ (قرآن)اسم نکرہبرصغیر میں تعلیم کی تاریخوحیمسجد نبویسامراجیتجابر بن عبد اللہحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمواخاتادببابا فرید الدین گنج شکروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسلام اور سیاستفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈساشتراکیتاسم علمحلیمہ سعدیہپشتونابن بطوطہعبد الملک بن مروانہندو متمحمد فاتحمومن خان مومناسمخانہ کعبہعلم تجویدیورودجالمحمد علی جناحرباعیبشر بن معاذ عقدیپاکستان کے رموز ڈاکبنو امیہاحمد ندیم قاسمیتشبیہخواب کی تعبیراعراباردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجابر بن حیانصحیح (اصطلاح حدیث)عمرو ابن عاصبسم اللہ الرحمٰن الرحیمآزاد کشمیررومواقعہ افکقافیہٹیپو سلطانخدیجہ مستورترقی پسند تحریکمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامعدت طلاقسائنسمالکیمسجد اقصٰیمسیلمہ کذابقرآنبرہان الدین مرغینانیمعراج🡆 More