بگ بین

بگ بین اس گھنٹے کا نام ہے جو 1856ء میں انگلستان کی پارلیمنٹ کی مینار پر لگایا گیا۔ اس کا وزن ساڑھے پندرہ ٹن ہے۔ ڈائل کا قطر ساڑھے بارہ فٹ اور سوئی کا طول گیارہ فٹ ہے۔ یہ گھنٹا وائٹ چیپل بل فاؤنڈری میں تیار کیا گیا تھا۔ لندن کے لوگ عام طر پر اسی سے اپنی گھڑیوں کے اوقات درست کرتے ہیں۔ اسے رات بھر روشن رکھا جاتا ہے۔ جس مینار میں یہ گھنٹا نصب ہے اس کی بلندی تین سو بیس فٹ ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں یہ مینار بھی بمباری کا نشانہ بنا اور گھنٹے کے سامنے والی بالکونی کو نقصان پہنچا۔ یہ دنیا کے عجائبات میں شمار ہوتا ہے۔

بگ بین
بگ بین

Tags:

انگلستاندوسری جنگ عظیملندنمینار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شملہ وفدحرمت مصاہرتحجولی دکنیائمہ اربعہصلیبی جنگیںاللہحسین بن علیاردو زبان کے شعرا کی فہرستتاریخانگریزی زبانالسلام علیکمعلم عروضصلاۃ التسبیحاولاد محمدحدیث جبریلزبانکائناتسورہ الاسراپاک بھارت جنگ 1965ءنظام شمسییوم پاکستاننکاح متعہابن خلدونعشرہ مبشرہسنتثعلبہ بن حاطبکلمہ کی اقسامسعودی عرب میں نقل و حملقرارداد مقاصدمحمد نعیم صفدر انصاریسفر نامہاسلام بلحاظ ملکامجد فرید صابریصدام حسینعثمان بن عفانسرعت انزالبنی اسرائیلسید احمد خانصاعجہادواقعہ کربلاتقویعید الفطرمشت زنیشعرالانفالنواز شریفذو القرنینسینیٹپشتو زباناجتہادبھارتکویتحماسآزاد کشمیریوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستاردو نظمتفاسیر کی فہرستظہیر الدین محمد بابرپریم چند کی افسانہ نگاریآیت مباہلہمحمد مکہ میںثمودتابوت سکینہیزید بن معاویہہوداسمائے نبی محمدسونے کی قیمتداستانامجد اسلام امجداردو حروف تہجیجون ایلیاامیر خسروفیض احمد فیضاوقات نمازوادیٔ سندھ کی تہذیب🡆 More