بنیا

بنیا (جسے بانیاں، بانیا، بانی وانیہ، وانی، وانیا، وانیاں بھی کہا جاتا ہے) گجر قوم کی شاخ (گوت) اور یہ تاجروں، بینکاروں، ساہوکاروں اور (جدید دور میں) تجارتی اداروں کے مالکان کی ایک پیشہ ور برادری بھی ہے۔

بنیا
برطانوی ہندوستان میں بنیا خواتین کی ایک تصویر جو 1860 سے پہلے لی گئی۔

یہ برادری کئی ذیلی ذاتوں پر مشتمل ہے جن میں اگروال بنیا، اوسوال بنیا اور پوروال بنیا اور دیگر شامل ہیں۔ یہ اصطلاح ہندوستان کے دیگر مقامات کے مقابلے بنگال میں وسیع معنوں میں استعمال ہوتی ہے، جہاں اس کا اطلاق تمام ساہوکاروں اور مقامی طور پر ترقی یافتہ بینکروں پر ہوتا ہے، قطع نظر ذات پات کے۔ زیادہ تر بنیے ہندو مت اور جین مت کی پیروی کرتے ہیں لیکن کچھ نے سکھ، اسلام، عیسائیت اور بدھ مت کو اپنا لیا ہے۔

اشتقاقیات

اس کا ماخذ سنسکرت کا لفظ وانیک ہے اور انھیں تاریخی طور پر، ہندوستان کی "اہم" تجارتی برادری سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

گجر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علا الدین پاشایوسفزئیسورہ الحجراتہجرت مدینہمحمد بن عبد اللہr15x9غزوہ بنی قریظہفقہدرس نظامیصل اللہ علیہ وآلہ وسلمداستان امیر حمزہرومانوی تحریکعدتمیثاق مدینہموسی ابن عمرانآئین ہنداجماع (فقہی اصطلاح)میاں محمد بخشحقوق نسواںقریشمروان بن حکمجہادجملہ کی اقسامرانا سکندرحیاتچاندتفہیم القرآنقصیدہنظیر اکبر آبادیسمتشعیبٹیپو سلطانحدیثپاکستان کی زبانیںخود مختار ریاستوں کی فہرستمحمد حسین آزادخلافت امویہ کے زوال کے اسبابمعجزات نبویفارابیاشفاق احمداہل بیتاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)جادوماریہ قبطیہبیعت الرضوانتحریک خلافتدہشت گردیاعرابمشفق خواجہتشبیہاسلامی اقتصادی نظامحمدفضل الرحمٰن (سیاست دان)جمہوریتاسماعیل (اسلام)صدر پاکستانابن عربیادبمسجد اقصٰیذو القرنینفاعل-مفعول-فعلعقیقہیوم پاکستانivi27عبد الرحمن بن ابی بکرہخاکہ نگارینوح (اسلام)ہندوستان میں تصوفاسم نکرہزینب بنت محمدوالدین کے حقوقغالب کی مکتوب نگاریقرآن اور جدید سائنسمقبرہ جہانگیرصحابہ کی فہرستپاکستان کا پرچمابو الاعلی مودودیفہرست وزرائے اعظم پاکستاندرود🡆 More