معاشرہ

غیر اردو حروف:


    موضوعات
    ثقافت
    جغرافیہ
    صحت
    تاریخ
    ریاضی
    قدرت
    شخصیات
    فلسفہ
    مذہب
    معاشرہ
    ٹیکنالوجی

ے معاشرہ ؛ افراد کے ایک ایسے گروہ کو کہا جاتا ہے کہ جسکی بنیادی ضروریات زندگی میں ایک دوسرے سے مشترکہ روابط موجود ہوں اور معاشرے کی تعریف کے مطابق یہ لازمی نہیں کہ انکا تعلق ایک ہی قوم یا ایک ہی مذہب سے ہو۔ جب کسی خاص قوم یا مذہب کی تاریخ کے حوالے سے بات کی جاتی ہے تو پھر عام طور پر اسکا نام معاشرے کے ساتھ اضافہ کردیا جاتا ہے جیسے ہندوستانی معاشرہ ، مغربی معاشرہ یا اسلامی معاشرہ۔ اسلام میں مشترکہ بنیادی ضروریات زندگی کہ اس تصور کو مزید بڑھا کر بھائی چارے اور فلاح و بہبود کے معاشرے کا قرآنی تصور، ایک ایسا تصور ہے کہ جس کے مقابل معاشرے کی تمام لغاتی تعریفیں اپنی چمک کھو دیتی ہیں۔ قرآن کی سورۃ آل عمران میں آیت 110 میں اسی تصور کی ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے کہ معاشرہ کیا ہے یا ہونا چاہیۓ، ترجمہ : ۔۔۔۔۔ تم اچھے کاموں کا حکم دیتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو۔۔۔۔۔ اس قرآنی تصور سے ایک ایسا معاشرہ بنانے کی جانب راہ کھلتی ہے کہ جہاں معاشرے کے بنیادی تصور کے مطابق تمام افراد کو بنیادی ضروریات زندگی بھی میسر ہوں اور ذہنی آسودگی بھی۔ اور کسی بھی انسانی معاشرے کو اس وقت تک ایک اچھا معاشرہ نہیں کہا جاسکتا کہ جب تک اس کے ہر فرد کو مساوی انسان نا سمجھا جاۓ، اور ایک کمزور کو بھی وہی انسانی حقوق حاصل ہوں جو ایک طاقتور کے پاس ہوں، خواہ یہ کمزوری طبیعی ہو یا مالیاتی یا کسی اور قسم کی۔ باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/منتخب مقالہ باب:معاشرہ/box-footer

ے اچھی باتیں باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/منتخب مقالات باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/معلوم باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/ذیلی ابواب باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/اقتباسات باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/زمرہ جات باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/فہرست باب:معاشرہ/box-footer

ے باب:معاشرہ/کرسکتے ہیں باب:معاشرہ/box-footer

ے

معاشرہ ویکی اخبار پر     معاشرہ ویکی اقتباسات پر     معاشرہ ویکی کتب پر     معاشرہ ویکی منبع پر     معاشرہ وکشنری پر     معاشرہ ویکیمیڈیا اشتراک پر
خبریں اقتباسات کتابیں اور کتابچے متن تعریفیں تصاویر
Wikinews:معاشرہ
Wikiquote:معاشرہ
Wikibooks:معاشرہ
Wikisource:معاشرہ
Wiktionary:معاشرہ
Commons:معاشرہ

باب:معاشرہ/box-footer


ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی اقتصادی نظامسیرت النبی (کتاب)شبلی نعمانیسرعت انزالسعدی شیرازیقیاسہندی زبانبشر بن حکمپنجاب کے اضلاع (پاکستان)یزید بن زریعمومن خان مومنغزوہ حنینوادیٔ سندھ کی تہذیبزرتشتیتاخوت فاؤنڈیشنحجر اسودعبد اللہ بن عباسجزیہانا لله و انا الیه راجعونمیا خلیفہرباعیکلیم الدین احمدقرارداد مقاصدغزلحروف کی اقساماردو ہندی تنازعسورہ النملشعیبمرثیہبچوں کی نشوونماہجرت مدینہفارابیرومانوی تحریکحسین بن علیہندوستان میں تصوفنظام الدین الشاشىہیر رانجھاشدھی تحریکحسن ابن علیجلال الدین سیوطیعلم غیب (اسلام)تصوفکلمہطاعونحسان بن ثابتحفیظ جالندھریالانعامفحش فلملسانیاتسائمن کمشنخیبر پختونخوااسم اشارہزبانحمداصول فقہفقہ حنفی کی کتابیںشیزوفرینیاعلی گڑھ تحریکالمائدہتعلیمتزکیۂ نفساسلامی عقیدہسورہ الحدیدیحیی بن زکریاغالب کی شاعریانگریزی زبانپشتوناحمد رضا خانتدوین حدیثعشقكتب اربعہعبد اللہ بن مسعوداشتراکیتپاکستان کے اضلاعقرآن میں انبیاءنظم و ضبطمینار پاکستان🡆 More