ایوگینی یوتوشینکو

ایوگینی یوتوشینکو (روسی: Евге́ний Алекса́ндрович Евтуше́нко)‏, نقل حرفی Yevgeny Aleksandrovich Yevtushenko (پیدائش: 18 جولائی، 1933ء ) روس کے نامور مصنف، شاعر، ڈراما نویس، فلمی ہدایتکار، اداکار اور مضمون نگار تھے۔

ایوگینی یوتوشینکو
(روسی میں: Евгений Евтушенко)،(روسی میں: Евгений Александрович Евтушенко ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایوگینی یوتوشینکو
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Евгений Александрович Гангнус ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 جولا‎ئی 1932ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اپریل 2017ء (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تالسا، اوکلاہوما   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایوگینی یوتوشینکو سوویت اتحاد (–1991)
ایوگینی یوتوشینکو روس (1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  ناول نگار ،  منظر نویس ،  ہدایت کار ،  اداکار ،  معلم ،  فلم ہدایت کار ،  مصنف ،  نثر نگار ،  عوامی صحافی ،  فوٹوگرافر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب ،  جلوہ گاہ ،  فلم   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پٹزبرگ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ایوگینی یوتوشینکو آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1983)
ایوگینی یوتوشینکو آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ایوگینی یوتوشینکو
 
ایوگینی یوتوشینکو
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایوگینی یوتوشینکو باب ادب

حالات زندگی و تخلیقی دور

ایوگینی یوتوشینکو 18 جولائی، 1933ء کو ارکتسک اوبلاست، سائبیریا، سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔ ایوگینی یوتوشینکو سائبیریا میں جلاوطن چوتھی یوکرینی نژاد نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ماسکو چلے گئے۔ انھیں گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب ماسکو میں تعلیم کے لیے مدعو کیا گیا اور 1953ء میں جوزف اسٹالن کی وفات کے بعد شہرت حاصل کی۔ انھوں نے شاعری میں ولادیمیرمایاکوفسکی اور سرگیئی یسینن کی بے باکی، عام اور غیر شعرانہ زبان کو بحال کیا۔ 1961ء ان کی نظم Baby Yar جرمن نازیوں کی طرف سے 34،000 یوکرینی یہودیوں کی ہلاکت پر سوگ کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ایوگینی یوتوشینکو مغرب سے ثقافتی روبط کو فروغ دینے کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپ سفر بھی کیا اور وہاں مشاعروں میں شرکت کی۔ روس میں ان کا پہلا ناول 1972ء میں شائع ہوا،1982ء میں اس کا ترجمہ Wild Berries کے نام سے شائع ہوا۔ 1991ء میں مجموعۂ نظم 1952ء1990ء شائع ہوا۔ ایوگینی یوتوشینکو کو 2007ء میں نوبل انعام برائے ادب کے لیے نامزد کیا گیا۔

تصانیف

اعزازات

اداروں سے وابستگی

  • اعزازی رکن روسی اکادمی برائے فنون ایوگینی یوتوشینکو  روس

حوالہ جات

Tags:

ایوگینی یوتوشینکو حالات زندگی و تخلیقی دورایوگینی یوتوشینکو تصانیفایوگینی یوتوشینکو اعزازاتایوگینی یوتوشینکو اداروں سے وابستگیایوگینی یوتوشینکو حوالہ جاتایوگینی یوتوشینکو18 جولائی1933ءروسروسی رومن سازیروسی زبانشاعرمصنفڈراما نویس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گاندھی جناح مذاکرات 1944مشکوۃ المصابیحاحمد قدوریعبد اللہ شاہ غازیاسماء اصحاب و شہداء بدرجغرافیہاوقات نمازقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسورہ محمدجغرافیہ پاکستانقرآنمدینہ منورہسعد بن ابی وقاصکشمیرغزوہ بنی قریظہاحمد رضا خانموبائل فوناکبر الہ آبادیتاریخ اعوانرومانوی تحریکعمران خانابو جہلروزہ (اسلام)ریڈکلف لائنلاہورغزوہ خندقمصرمحمد ضیاء الحقآئین پاکستانمریم بنت عمرانبنو نضیرخارجیمصعب بن عمیربھارت کے صدورعثمان بن عفانداؤد (اسلام)شوالنماز جنازہعشردو قومی نظریہحروف تہجیمسیلمہ کذابافغانستانعید الفطرجمہوریتالہدایہبانگ درااصحاب صفہگنتیمسلم سائنس دانوں کی فہرستسکندر اعظمعید الاضحیغزوہ خیبرجنگ صفینذوالفقار علی بھٹومسجد ضرارمیراجیمحمد علی جوہرقتل علی ابن ابی طالبسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمکیمیاجادوسلیمان (اسلام)موسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )درس نظامیجہادivi27پہلی جنگ عظیمخود مختار ریاستوں کی فہرستیہودعلم بدیعkgmvuابو الحسن علی حسنی ندویخطبہ الہ آبادحلیمہ سعدیہمحمد حسین آزاد🡆 More