ایوا این پاؤلا براؤن (Eva Anna Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی پرانی ساتھی اور بالآخر بیوی تھی۔ براؤن کی ہٹلر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ صرف 17 سال کی تھی۔ اُس کے دو سال کے بعد ان کی اکثر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہٹلر سے تعلقات کے ابتدائی دنوں میں براؤن نے دو دفعہ اقدامِ خود کشی کیا۔ تاہم 1936ء تک براؤن ہٹلر کی رہائشگاہ برگ اوف کا ایک حصہ بن گئی۔
ایوا این پاؤلا براؤن | |
---|---|
(جرمنی میں: Eva Braun) | |
ایوا براؤن | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Eva Anna Paula Braun) |
پیدائش | 6 فروری، 1912ء میونخ، جرمنی |
وفات | 30 اپریل، 1945ء برلن، جرمنی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | جرمن سلطنت (1912–) جمہوریہ وایمار (1919–) نازی جرمنی (15 مارچ 1933–) |
دیگر نام | ایوا ہٹلر |
شریک حیات | ایڈولف ہٹلر (1945) |
ساتھی | ہٹلر (1945–29 اپریل 1945) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوٹوگرافر ، ماڈل |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | عکاسی |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ایوا براؤن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایوا براؤن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.