ایل گریکو

ایل گریکو(El Greco)، جن کا پیدائشی نام دومینِیقوس تھیوتوقوپُولوس (Doménikos Theotokópoulos) تھا، ہسپانوی نشات ثانیہ کا مصور، سنگ تراش اور ماہر تعمیرات تھے۔ ’ایل گریکو‘ ایک لقب تھا، جس کا مطلب ہے ’یونان والا‘۔

ایل گریکو
(یونانی میں: Δομήνικος Θεοτοκόπουλος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایل گریکو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1541ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایراکلیون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اپریل 1614ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طلیطلہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایل گریکو تاج قشتالہ
ایل گریکو جمہوریہ وینس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور ،  مجسمہ ساز ،  معمار ،  پرنٹ میکر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی ،  یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ایل گریکو
 

ایل گریکو کریٹ میں پیدا ہوئے تھے، جو اُس وقت جمہوریۂ وینس میں شامل تھا اور مابعد بازنطینی (post-byzantine) فنون کا مرکز بھی تھا۔ وہ اِس روایت میں تربیت پا کر ماہر بنے، جس کے بعد چھبیس کی عمر پر وہ وینس کے شہر گئے اور وہاں رہنے لگے، جیسے دیگر یونانی فنکاروں نے بھی کیا تھا۔ 1570 میں وہ رُوم گئے، جہاں انھوں نے ایک کارگاہ قائم کی اور سات سال بعد، 1577 میں وہ ہسپانیہ کا طلیطلہ شہر گئے، جہاں انھوں نے اپنی وفات تک رہ کر کام کیا۔ یہاں ان کو فن پارے بنانے کی کئی اہم فرمائشیں ملیں اور یہیں انھوں نے اپنی مشہور ترین تصویریں بنائی تھیں۔

ایل گریکو کا ڈرامائی اور اظہاری طرز ان کے ہم زمونوں نے عجیب سمجھا، مگر بیسویں صدی میں یہ طرز زیادہ قبول ہونے لگا۔ جدید ماہروں کا رائے ہے کہ ایل گریکو اس قدر انفرادی فنکار تھے کہ فنون کے کسی بھی مکتبِ خیال میں پوری طرح ان کی زمرہ بند ی نہیں کی جا سکتی۔ وہ ان وجوہات سے معروف ہیں کہ وہ اپنی تصویروں میں بے حد لمبائے ہوئے سراپے شامل کرتے تھے، تخیل پسندانہ رنگوں کا انتخاب کرتے تھے اور مغربی اور بازنطینی طرزوں کو ایک ساتھ ملاتے تھے۔

حوالہ جات

Tags:

مصور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برطانوی ہند کی تاریخادبفحش نگاریدہشت گردیمسلم سائنس دانوں کی فہرستمحاورہیہودیتیہودخلفائے راشدینشمس الرحمٰن فاروقیاسلامی تہذیبصدام حسینمراکشجنگ یمامہاسکندر مرزااسم نکرہویلنٹینا ناپیمنافقجنگ عظیم دوماشعاعی تنزلجاٹزبیدہ بنت جعفرمثنویبریلوی مکتب فکرہیوا اواجنگلفعلغسل (اسلام)ڈپٹی نذیر احمدفتح سندھعثمان اولجغرافیہکتب سیرت کی فہرستشعب ابی طالبریاضییوٹاہکشتی نوحپاک بھارت جنگ 1971ءمثلثمحمد بن عبد اللہحمزہ بن عبد المطلبمسجد اقصٰیسعادت حسن منٹوحلف الفضولجناح کے چودہ نکاتٹیپو سلطانعمرانیاتقرآن میں انبیاءمشتاق احمد يوسفیپاک و ہند اشاراتی زبانبعثتفردوسیحنفیاردو ہندی تنازعجون ایلیاعبد اللہ بن عباسواجبآگ کا دریاواقعہ کربلاجابر بن حیانصالحافطارسفر نامہعلم بیانغالب کے خطوطفہرست ممالک بلحاظ آبادیاولڈہمعبد القادر جیلانیشہباز شریفمولوی عبد الحقآمنہ بنت وہبشرکابو طالب بن عبد المطلبعربی زبانحروف کی اقسامگرامحدیث جبریلاولاد محمدحدیبیہ🡆 More