ایتھینا

ایتھینا یا اتھینا یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔ دستکاری اور کھیتی باڑی کی نگہداشت اور نشو و نما اس کے وظائف ہیں۔ گھوڑے سدھانے کے لیے اس نے لگام ایجاد کی۔ وہ تین کنواری دیویوں میں سب سے ممتاز تھی۔ سنگتراشوں اور مصوروں نے اس کے مجسموں اور تصویروں میں اُسے مختلف گھریلو کام کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ ایتھنز اس کا خاص شہر۔ زیتون کا درخت اس کا خاص درخت اور الو اس کا خاص پرندہ تھا۔

ایتھنے
Goddess of wisdom, handicraft, and warfare
ایتھینا
Mattei Athena at لووغ. Roman copy from the 1st century BC/AD after a Greek original of the 4th century BC, attributed to Cephisodotos or Euphranor.
ذاتی معلومات
والدینIn the ایلیڈ: زیوس alone
In Theogony: Zeus and Metis
بہن بھائیAeacus، Angelos، ایفرودیت، اپالو، Ares، آرتمیس، دیانوسس، Eileithyia، اینیو، Eris، Ersa، Hebe، ہیلن آف ٹرائے، Hephaestus، Heracles، Hermes، Minos، Pandia، Persephone، Perseus، Rhadamanthus, the Graces, the Horae, the Litae, the Muses, the Moirai
مساوی
رومی مساویمائینروا
Egyptian مساوینیث
Celtic مساویSulis
ایتھینا
ایتھنے دیوی

ایتھن ٹروجن جنگ میں یونانی فریق کے دیوتاؤں میں سب سے مضبوط حامی تھی۔تاہم ، ٹرائے کے زوال کے بعد یونانی اتھینا کے لیے کسی قربان گاہ کے تقدس کا احترام کرنے میں ناکام رہے۔ سزا کے طور پر ، ایتھنا کی درخواست پر سمندر کے دیوتا پوسیڈن کے ذریعہ بھیجے گئے طوفانوں نے ٹرائے سے واپس آنے والے بیشتر یونانی بحری جہاز کو تباہ کر دیا۔یتھنا زرعی فنون اور خواتین کے دستکاری ، خاص طور پرکڑھائی اور بنائی کی بھی سرپرست تھیں۔ انسان کو اس کے تحائف میں ہل اور بانسری کی ایجادات اور جانوروں کو جکڑنے ، جہاز بنانے اور جوتے بنانے کا فن تھا۔ وہ اکثر پرندوں ، خاص طور پر اُلو سے وابستہ رہتی تھی۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

ایتھنزسرسوتییونانی دیومالا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مذاہب و عقائد کی فہرستنہرو رپورٹرومشیعہ اثنا عشریہاسلامی اقتصادی نظامشعب ابی طالبمحمد بن عبد اللہپستانی جماعمحمد اقبالجذامروزہ (اسلام)صہیونیتمخزن (جریدہ)سلیمان کا ہدہدزراعتفجرسورہ الحجاردو ناول نگاروں کی فہرستحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںبیت المقدسرویت ہلال کمیٹیاللہوزارت داخلہ (پاکستان)مرزا محمد رفیع سوداتشبیہپاکستانی ثقافتامہات المؤمنینحدیبیہابو جہلاسلامی معاشیاتقرآنی معلوماتپروگرامداؤد (اسلام)سرمایہ داری نظامزرتشتیتمختار ثقفیقومی ترانہ (پاکستان)رقیہ بنت محمدانسانی غذا کے اجزامشنری پوزیشنکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستسورہ یٰسفعلامجد اسلام امجدزبانعباس بن عبد المطلبحجر اسودقیاسنظریہ پاکستانعبد الستار ایدھیبنو امیہاقبال کا تصور عقل و عشقاخوت فاؤنڈیشنشمس تبریزیکوسمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانہج البلاغہاحمد آباد (بھارت)حرب الفجارغزوات نبویامراؤ جان ادایہودجمع (قواعد)آیت الکرسیترقی پسند تحریکمسجد اقصٰیمعجزات نبویسب رساسم ضمیر اور اس کی اقسامابو عیسیٰ محمد ترمذیحیواناتخدا کی بستی (ناول)مشکوۃ المصابیحاردو حروف تہجیمحفوظآئین پاکستان 1956ءہودآزاد کشمیرقرآن اور جدید سائنس🡆 More