ایئربس اے380: ایئربس کا تیارکردہ دو منزلہ طیارہ

ایئربس اے 380 ایک دو منزلہ، وسیع ڈھانچا، چار انجنوں والا جٹ مسافر بردار طیارہ ہے۔ جو یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے تیار کیا ہے۔ یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ ہے اور جن ہوائی ادوں پر اس سے آمد و وفت ہونی ہوتی ہے، ان کو اس کے حساب سے رن وے کی تجدید کرنی لوتی ہے۔ ابتدائی طور پر اسے Airbus A3XX کا نام دیا گیا تھا اور بڑے طیارے کے بازار میں بوئنگ کے انحصار کو چیلنج کرنے کے لیے تیار گیا تھا۔ اس طیارے نے اپنی پہلی پرواز 27 اپریل 2005ء کو اور پہلی تجارتی پرواز سنگاپور ایئر لائنز سے 25 اکتوبر 2007ء کو کی۔ اس کا نظر ثانی نمونہ، اے380پلس کے نام سے تیاری کے مراحل میں ہے۔

ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات
ایئربس اے380
ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات
ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات
 

نوع دومنزلہ طیارہ   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع ایئربس (2007–2021)  ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجن
کل پیداوار
معلومات
آغاز خدمات 25 اکتوبر 2007  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 27 اپریل 2005  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
ایئر فرانس (20 نومبر 2009–مئی 2020)
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل (6 اکتوبر 2012–فروری 2021)
سنگاپور ایئر لائنز (25 اکتوبر 2007–)
قطر ائیرویز (10 اکتوبر 2014–)
قنطاس ائیرویز (20 اکتوبر 2008–)
ملیشیا ائیرلائنز (1 جولا‎ئی 2012–اکتوبر 2022)
لوفتھانزا (6 جون 2010–)
کوریا ایئر (17 جون 2011–)
اتحاد ائیر ویز (27 دسمبر 2014–)
امارات (1 اگست 2008–)
چائنا ساؤدرن ائیرلائنز (17 اکتوبر 2011–نومبر 2022)
برٹش ائیرویز (2 اگست 2013–)
آسیانہ ایئر لائنز (13 جون 2014–)
آل نیپون ائیر ویز (24 مئی 2019–)  ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لمبائی
بلندی
پروں کا دائرۂ کار
حد

اے380 کی اوپری منزل پورے ہوائی جہاز کے ڈھانچا یا پیٹ پر مشتمل ہے، بالکل ایک چوڑے طیارے کے مطابق۔ دوسروی منزل اے380-800 کو ایک وسیع کیبن 550 مربع میٹر (5،920 مربع فٹ) جتنی خالی جگہ مہیا کرتا ہے، جو بوئنگ 747-8 سے 40% بڑا ہے، بوئنگ کا یہ مسافر بردار طیارہ دوسرا بزا کیبن رکھنے والا طیارہ ہے اور 525 افراد کو لے مخصوص تین درجوں میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کفایت شعارانہ انتظام (اکانومی کلاس) کے تحت ایک وقت میں 853 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ اے380-800 کو 8،500 جہازی میل (15،700 کلومیٹر) حد کے مطابق بنایا گیا ہے۔ اے380 دنیا کی دوسری اور چوتھی طویل ترین بغیر رکے پرواز کی خدمات سر انجام رے رہا ہے (نومبر 2017ء تک)۔ مزید یہ کہ اس کی کروزنگ رفتار 0.85 ماک ہے۔

مارچ 2018ء تک ایئر بس کو 331 طیاروں کا آرڈر مل چکا ہے جس میں سے 223 تیار ہو کر متعلقہ ہوائی کمپنیوں کو دیے جا چکے ہیں، امارات سب سے بڑا خریدار ہے جو 162 طیاروں کا آرڈر دے جکا ہے جن میں سے 102 امارات ایئر لائن کو مل چکے ہیں اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

تیاری

پس منظر

استعمال کنندگان

13 ہوائي کمپنیاں 222 ایئربس اے380 طیارے استعمال کر رہی ہیں۔ بمطابق 31 دسمبر 2017ء۔

ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات 
اماراتس ایئربس اے380 رکھنے والی سب سے بڑی ہوائی کمپنی ہے جس کے پاس 100 ایئربس اے380 فعال طیارے ہیں، مطابق نومبر 2017ء۔
ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات 
اتحاد ائیر ویز کی پہلی ایئربس اے380 سے پرواز لندن ہیتھرو تا ابوظبی بین الاقوامی ہوائی اڈا

خصوصیات

ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات 
خاکہ اے380-800، 519 نشستوں کی ترتیب (331 زیریں، 188 بالا)
ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات 
4 طویل جہازوں سے موازنہ:
  Hughes H-4 Hercules
  Antonov An-225 Mriya
  ایئربس اے380-800
  بوئنگ 747-8
متغیر اے380-800
کاکپٹ کرو دو
نوعی سیٹنگ 544 (4-کلاس)
Exit limit 868
کل لمبائی 72.72 میٹر (238 فٹ 7 انچ)
وسعت پر 79.75 میٹر (261 فٹ 8 انچ)
بلندی 24.09 میٹر (79 فٹ 0 انچ)
ویل بیس 31.88 میٹر (104 فٹ 7 انچ)
ویل ٹریک 12.46 میٹر (40 فٹ 11 انچ)، 14.34 میٹر (47 فٹ 1 انچ) کل چوڈائی
Outside fuselage
dimensions
چوڑائی: 7.14 میٹر (23 فٹ 5 انچ)
بلندی: 8.41 میٹر (27 فٹ 7 انچ)
زیادہ سے زیادہ
کیبن چوڑائی
6.50 میٹر (21 فٹ 4 انچ) مرکزی
5.80 میٹر (19 فٹ 0 انچ) اوپری منزل
کیبن لمبائی 49.9 میٹر (163 فٹ 9 انچ) مرکزی
44.93 میٹر (147 فٹ 5 انچ) اوپری منزل
بازوؤں کا دائرہ کار 845 میٹر2 (9,100 فٹ مربع)
ابعادی نسبت (بازو) 7.53
بازؤں کے جھکاؤ کی مقدار 33.5°
ریمپ پر انتہائی وزن 577 ٹن (1,272,000 پونڈ)
بوقت پرواز انتہائی وزن 575 ٹن (1,268,000 پونڈ)
بوقت لینڈگ انتہائی وزن 394 ٹن (869,000 پونڈ)
بغیر تیل کے وزن 369 ٹن (814,000 پونڈ)
خالی جہاز کا وزن 276.8 ٹن (610,000 پونڈ)
قابل آمدنی ڈھانچا کی حد 84 ٹن (185,000 پونڈ)
انتہائی کارگو حجم 184 میٹر3 (6,500 cu ft)
Maximum operating speed ماخ 0.89 (945 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 511 ناٹ)
انتہائی نمونہ رفتار ماخ 0.96 (1,020 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 551 ناٹ)
کروز رفتار ماخ 0.85 (903 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 488 ناٹ)
Take off (MTOW، SL, ISA) 3,000 میٹر (9,800 فٹ)
لینڈنگ رفتار 130 ناٹ (240 کلومیٹر/گھنٹہ)
حد 15,200 کلومیٹر / 8,200 nmi
Service ceiling 13,100 میٹر (43,000 فٹ)
زیادہ سے زیادہ۔ گنجائش ایندھن 323,545 لیٹر / 85,471 امریکی گیلن
انجن (4 ×) انجن الائنس جی پی7200 / رولز رائس ٹرینٹ 900
قوت دھکیل (4 ×) 311 کلوN (70,000 پونڈ قوت)
type certificate
متغیر درجہ بندی انجن قوت دھکیل
A380-841 12 دسمبر 2006 ٹرنٹ 970-84/970B-84 348.31 کے این
A380-842 12 دسمبر 2006 ٹرنٹ 972-84/972B-84 356.81 کے این
A380-861 14 دسمبر 2007 انجن الائنس جی پی7270 332.44 کے این

مزید دیکھیے

ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات باب ہوابازی
ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات باب یورپی یونین
  • بوئنگ اور ایئربس میں مسابقت

حوالہ جات

تاریخ

  •  

مزید پڑھیے

بیرونی روابط

بیرونی تصویر
Airbus A380-800 cutaway
ایئربس اے380: تیاری, استعمال کنندگان, خصوصیات  Airbus A380-800 cutaway from Flightglobal.com

سانچہ:ایئربس کے طیارے

Tags:

ایئربس اے380 تیاریایئربس اے380 استعمال کنندگانایئربس اے380 خصوصیاتایئربس اے380 مزید دیکھیےایئربس اے380 حوالہ جاتایئربس اے380 تاریخایئربس اے380 مزید پڑھیےایئربس اے380 بیرونی روابطایئربس اے380بوئنگسنگاپور ایئر لائنزنظر ثانییورپی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

منطقعباس بن علیالطاف حسین حالیانشائیہاعتکافوحدت الوجودکائناتختم نبوتنہج البلاغہعشرہ مبشرہاسلاممرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامرانا سکندرحیاتاسم علمبادشاہی مسجدابن ملجمغالب کی شاعریسورہ فاطرایرانجذامکریئیٹیو کامنز اجازت نامہاسماعیل (اسلام)عاصم منیراقبال کا تصور عقل و عشقابو سفیان بن حربخراسانحرمت مصاہرتنظمرقیہ بنت محمدوزیر خارجہ پاکستانثمودعبد اللہ بن عباسمعراجماشاءاللہتقسیم ہندسنتیہودیتجغرافیہ پاکستانصحیح بخاریبچوں کی نشوونمایاجوج اور ماجوجقریشاسلام میں انبیاء اور رسولایسٹرنماز جنازہفعلمشتریمحمد اسحاق مدنیغزوہ حنینسفر طائفطلحہ محمودرامحیدر علی آتش کی شاعریفلسطینبابا فرید الدین گنج شکرپریم چندکویتآئین پاکستان 1956ءتوحیدجنگ یمامہجنوبی ایشیاایوان بالا پاکستاناصحاب الایکہعزیرغلام عباس (افسانہ نگار)اسماء شہداء بدرابن تیمیہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )عید فسحعیسی ابن مریمقرآن اور جدید سائنسبارہ امامابو طالب بن عبد المطلباجماع (فقہی اصطلاح)اجازہمرکب یا کلامفاعل-مفعول-فعلزندگی کا مقصد🡆 More