اگ نوبل انعام

اگ نوبل انعام زیادہ سنجیدہ نوبل انعامات کی امریکی قسم کی پیروڈی ہیں۔ یہ انعامات ہر سال اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دیے جاتے ہیں۔ اس کا بنیادی نعرہ یہ ہے کہلوگوں کو شروع میں ہنسانا پھر انھیں سوچنے پر مجبور کرنا اگرچہ اس قسم کی تحقیق کسی قدر خبطی لگتی ہے لیکن درحقیقت اس کا مقصد حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے اور یہ عالمانہ جرائد میں شائع ہوتی ہیں۔

تقریب

اگ نوبل انعام کی تقریب ہارورڈ یونیورسٹی کے سینڈز تھیئٹر میں منعتقد کی گئی۔ جب سے امریکی مزاحیہ سائنسی رسالہ اینلز آف امپروبیبل ریسرچ نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے، اس تقریب میں اصل نوبل انعام یافتگان بھی موجود ہوتے ہیں جو انعامات تقسیم کرتے ہیں۔ وصول کنندگان کو اپنے خیالات کے اظہار کے لیے ایک منٹ دیا جاتا ہے۔ اگر وہ ساٹھ سیکنڈ سے زیادہ وقت لے لیں تو ایک چھوٹی سی لڑکی پکارنا شروع کر دیتی ہے ’بورنگ۔‘ تقریب کی ایک اور روایت یہ ہے کہ ہال میں موجود ہر شخص کاغذ کے بنے جہاز اڑاتا ہے۔

تحقیقات

2012ء میں دیے جانے والے دوسرے انعام یافتگان نے یہ معلوم کیا تھا کہ چمپینزی دوسرے چمپینزیوں کو پیچھے سے دیکھ کر کیسے پہچان لیتے ہیں۔
اور یہ کہ حرکت کرتی ہوئی پیالی سے کافی کیونکر چھلک جاتی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انشائیہایمان مفصلسب رساشاعت اسلامکیمیامحمود غزنویمعتمر بن سلیمانفسانۂ عجائبآل عمرانپاکستان میں 2024ءسچل سرمستبنو قریظہفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈرابطہ عالم اسلامیسرعت انزالاولاد محمدمراۃ العروسبادشاہی مسجدتفہیم القرآنپطرس بخاریمشت زنیہابیل و قابیلہندو متنور الدین زنگیبریلوی مکتب فکرموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )حسین بن علیہلاکو خانابن حجر عسقلانینیلسن منڈیلاتقسیم ہنداقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستسعدی شیرازیقصیدہقیامت کی علاماتابن خلدونقانون اسلامی کے مآخذتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ابو عیسیٰ محمد ترمذیعثمان بن عفانوزارت داخلہ (پاکستان)وحید الدین خاںبلھے شاہعمرانیاتزکریا علیہ السلامشعیبپاکستانی ثقافتپاکستان میں معدنیاتغالب کے خطوطاسم علمآدم (اسلام)حرفمحمد حسین آزادحروف کی اقسامایجاب و قبولتدوین حدیثجنت البقیعکرکٹلعل شہباز قلندرلسانیاتجعفر صادقمغلیہ سلطنتزمیناردو زبان کے شعرا کی فہرستپاکستان کے خارجہ تعلقاتکوسیوم پاکستانمیثاق لکھنؤپاکستان مسلم لیگ (ن)صحاح ستہفعل مضارعثقافتمرزا محمد ہادی رسوانظریہ پاکستانحسن ابن علیعیسی ابن مریمرقیہ بنت محمدحقوق العباد🡆 More