اگنی پتھ اسکیم

اگنی پتھ اسکیم ( ہندی: Agnīpath Yojanā‎ , ترجمہ: آگ کا راستہ اسکیم) ایک نئی اسکیم ہے جو حکومت ہند کی طرف سے 14ء جون 2022 کو متعارف کرائی گئی تھی، جس میں مسلح افواج کی تینوں خدمات میں اعلیٰ سطحی افسروں کے درجے سے نیچے کے فوجیوں کی بھرتی کی گئی تھی۔ اگنی پتھ اسکیم فوج میں بھرتی کا واحد راستہ ہوگا۔ تمام بھرتیوں کو صرف چار سال کی مدت کے لیے رکھا جائے گا۔ اس نظام کے تحت بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو اگنی ویر کہا جائے گا، جو ایک نیا فوجی درجہ ہوگا۔ اس اسکیم کے تعارف پر مشاورت اور عوامی بحث کے فقدان کی وجہ سے تنقید کی گئی ہے۔ یہ اسکیم ستمبر 2022 سے لاگو ہونے والی ہے۔

یہ اسکیم بہت سی چیزوں کو نظر انداز کرے گی جن میں طویل مدت، پنشن اور دیگر فوائد شامل ہیں جو پرانے نظام میں تھے۔ بھارت میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے تنقید کی ہے اور نئی سکیم کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اس سکیم کو روک دینے اور اس سکیم پر پارلیمنٹ میں بحث کرنے کو کہا ہے۔

مودی حکومت کے تحت ہندوستانی فوج میں بھرتی
سال فوجیوں
2015-16 71,804
2016-17 52,447
2017-18 50,026
2018-19 53,431
20-2019 80,572
21-2020 0
22-2021 0
2022-23 0

تنقید

اس اسکیم میں طویل مدت، پینشن اور دیگر فوائد شامل نہیں ہوں گے جو پرانے نظام میں تھے۔ مسلح افواج میں شمولیت کے خواہش مند افراد نئی سکیم کے قوانین سے مایوس ہوئے۔ تشویش کی بنیادی وجوہات میں سروس کی مختصر مدت، قبل از وقت رہائی پانے والوں کے لیے پنشن کا کوئی انتظام نہیں اور 17.5 سے 21 سال کی عمر کی پابندی تھی جس کی وجہ سے بہت سے موجودہ امیدواروں کو ہندوستانی مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

بھارتی مسلح افواجحکومت ہندہندی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ المنافقونحجر اسودبھارت کے صدورکیبنٹ مشن پلان، 1946ءآئین پاکستانمحمد بن ابوبکرفہرست پاکستان کے دریامحمد بن ادریس شافعیمستنصر حسين تارڑپشتو زبانسورہ محمدنظام الدین الشاشىشیعہ کتب کی فہرستاسلام میں مذاہب اور شاخیںاہل تشیعبچوں کی نشوونمامتضاد الفاظحقوق نسواںپاکستان میں فوجی بغاوتابن خلدوناسلام میں بیوی کے حقوقجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیثقافتزمین کی حرکت اور قرآن کریمخدیجہ بنت خویلدسورہ الحجراتحیاتیاتنواز شریفچاندسلیمان (اسلام)قرارداد مقاصدترقی پسند تحریکتاج محلعلم کلامممالک اور ان کے دار الحکومتاسم نکرہعمرو ابن عاصقیامت کی علاماتجمع (قواعد)ابن کثیرمریم نوازجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءعبد الرحمن بن ابی بکرہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)رجمآیت الکرسیغزلبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامعمر بن خطاباسلامی قانون وراثتفارابیدہشت گردیاسم ضمیر اور اس کی اقسامyl4p1اذانالمائدہختم نبوتحسان بن ثابتحروف کی اقسامحدیثعبد الرحمٰن جامیانارکلیافلاطوناسمرشید احمد صدیقیفضل الرحمٰن (سیاست دان)ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءصدر پاکستانعلم الناسخ والمنسوخام سلمہمجموعہ تعزیرات پاکستانواقعہ افکفاعل-مفعول-فعلاسماء اللہ الحسنیٰابراہیم بن منذر خزامیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانہلاکو خان🡆 More