اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن برطانیہ کے کے ایک طبیعیات دان تھے، جنھیں آسمان کے تہوں کے بارے میں کیے گئے۔ ان کی تحقیقات اور ایپلیٹون لئیر کی دریافت پر 1947ء کو انھیں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Sir Edward Victor Appleton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1892ء بریڈفورڈ |
وفات | 21 اپریل 1965ء (73 سال) ایڈنبرا |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | کنگز کالج لندن جامعہ کیمبرج جامعہ ایڈنبرگ Cavendish Laboratory |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ سینٹ جانز کالج جامعہ کیمبرج |
ڈاکٹری مشیر | جے جے تھامسن ، لارڈ رودر فورڈ |
استاذ | جے جے تھامسن ایرنسٹ ردرفورڈ |
پیشہ | طبیعیات دان ، ماہر فلکیات ، پروفیسر ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | کنگز کالج لندن ، جامعہ لندن ، جامعہ کیمبرج |
اعزازات | |
رائل میڈل (1950) تمغا البرٹ (1950) نوبل انعام برائے طبیعیات (1947) تمغا فیراڈے (1946) ہیگس میڈل (1933) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز رائل سوسائٹی فیلو آرڈر آف دی باتھ | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1947) نوبل انعام برائے طبیعیات (1946) نوبل انعام برائے طبیعیات (1944) نوبل انعام برائے طبیعیات (1943) نوبل انعام برائے طبیعیات (1942) نوبل انعام برائے طبیعیات (1941) نوبل انعام برائے طبیعیات (1939) نوبل انعام برائے طبیعیات (1935) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.