انوار الحق کاکڑ: پاکستان میں سیاستدان

انوار الحق کاکڑ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے 14 اگست 2023 سے 3 مارچ 2024 تک پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔وہ مارچ 2018ء سے ایوان بالا پاکستان کے رکن ہیں۔ عبوری وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے سے قبل کاکڑ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے سینیٹ اور اپنی سیاسی جماعت، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) دونوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا، جس کی بنیاد انہوں نے 2018 میں رکھی تھی۔

انوار الحق کاکڑ: پیدائش, تعلیم, سیاست
انوار الحق کاکڑ
انوار الحق کاکڑ: پیدائش, تعلیم, سیاست
انوار الحق کاکڑ: پیدائش, تعلیم, سیاست
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1971ء (عمر 52–53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (2018–2023)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
12 مارچ 2018  – 13 اگست 2023 
حلقہ انتخاب بلوچستان  
نگران وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 اگست 2023  – 3 مارچ 2024 
انوار الحق کاکڑ: پیدائش, تعلیم, سیاست میاں محمد شہباز شریف  
  انوار الحق کاکڑ: پیدائش, تعلیم, سیاست
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش

انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے ضلع مسلم باغ سے ہے، جہاں 1971ء کو کاکڑ پٹھان قبیلہ میں پیدا ہوئے ، ان کے والد کا نام احتشام الحق ہے۔

تعلیم

ابتدائی تعلیم سینٹ فرانسز ہائی اسکول کوئٹہ سے حاصل کی جس کے بعد انھوں نے کیڈٹ کالج کوہاٹ میں داخلہ لیا لیکن والد کے انتقال پر واپس کوئٹہ آگئے۔ انھوں نے کوئٹہ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن چلے گئے، انھوں نے یونیورسٹی آف بلوچستان سے پولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں ماسٹر کیا۔

وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے باوقار نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے سابق طالب علم ہیں۔ وہ انگریزی، اردو، فارسی، پشتو، بلوچی اور براہوی پر عبور رکھتے ہیں۔

سیاست

کاکڑ 2018ء کے پاکستانی سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر ایوان بالا پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 12 مارچ 2018ء کو سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے چیئرمین بھی ہیں۔

سینیٹر انوار الحق کاکڑ 2013ء میں بلوچستان حکومت کے ترجمان رہے جب کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی تشکیل میں ان کا کلیدی کردار رہا۔

2015ء میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان مقرر ہوئے۔

12 اگست 2023ء کو انھیں سبکدوش ہونے والے حزب اختلاف رہنما اور سابق وموجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کے لیے نامزد کیا تھا۔ صدر مملکت عارف علوی نے سمری پر دستخط کیے جس کے بعد وہ پاکستان کے آٹھویں نگراں وزیر اعظم بن گئے۔انوار الحق کاکڑ 3 مارچ 2024 تک نگران وزیر اعظم رہے، ان کے بعد شہباز شریف نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔

حوالہ جات

Tags:

انوار الحق کاکڑ پیدائشانوار الحق کاکڑ تعلیمانوار الحق کاکڑ سیاستانوار الحق کاکڑ حوالہ جاتانوار الحق کاکڑایوان بالا پاکستاننگران وزیر اعظم پاکستانپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صفحۂ اولقرآنی رموز اوقافبنو امیہ کا نظام حکومتاولاد محمدغزوہ بدریاجوج اور ماجوجتاج الدین زریں رقمحجاج بن یوسفاسلام میں غیبتقافیہخضرایجاب و قبولصحاح ستہمحمد بن حسن شیبانیکلو میٹرشاہ جہاںعرب میں بت پرستیذوالفقار علی بھٹومجموعہ تعزیرات پاکستانوحدت الوجودتصویرقومی اسمبلی پاکستانعمران خانمجید امجدبراعظمصل اللہ علیہ وآلہ وسلمموطأ امام مالکخاکہ نگاریمسجد نبویسعودی عربشاہ ولی اللہچی گویرااہل تشیعپطرس کے مضامینزچگیتاریخ ہندمسجد قباءبینظیر انکم سپورٹ پروگرامویکیپیڈیانبوتغزوہ بنی قریظہسعادت حسن منٹوبرصغیر میں تعلیم کی تاریختاریخ ولادت محمد بن عبد اللہخواجہ سراعلم بیاناردو زبان کے شعرا کی فہرستفصاحترفع الیدینطارق بن زیادسورہ یٰسصدام حسینرجمسورہ الحجراتنواز شریفاخلاق رسولبرصغیر اعدادی نظامداغ دہلویطاعونوالدین کے حقوقعبد الستار ایدھیاقبال اور مغربی تہذیبآزاد کشمیراسماء اللہ الحسنیٰولی دکنی کی شاعریآیت مباہلہہندو متزید بن حارثہالحاداسلامی قانون وراثتمترادفبرہان الدین مرغینانینسخ (قرآن)النساءاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعمران خان کے اہل و عیالمحکم و متشابہڈراما🡆 More