انقلاب

انقلاب عمومامعاشرے کی وہ حالت جس سے انسانی اقدار میں اضافہ ممکن ہو سکے نہ کی انسانی پستی کا باعث بنتی ہو انقلاب کہتے ہے۔ عموما انقلاب سیاسی نظامی ڈھانچے کی تبدیلی سے وجود میں آتا ہے۔ سیاسی طاقت اور سیاسی تنظیم میں ایک بنیادی اور نسبتاً اچانک تبدیلی ہے جو اس وقت ہوتی ہے جب آبادی حکومت کے خلاف بغاوت کرتی ہے، عام طور پر سمجھے جانے والے جبر کی وجہ سے (سیاسی، سماجی، اقتصادی) یا سیاسی نااہلی بھی وجہ ہوتی ہے۔ کوی نظام جو انسانیت کے لیے نقصان کا باعث بن جائے اور اس نظام میں تعداد کے لیے نقصان ہو اور وہ تعداد ملکر اس نظام کو ختم کرکے اس کے بدلے ایک کامیاب نظام نافذ کرے جس میں تعداد کے مسائل کا حل موجود ہو انقلاب کہتے ہیں۔ انقلاب کیو اتے ہے؟ جب معاشرے زوال کا شکار ہونا شروع ہوتے ہیں۔اور انسانی اقدار ختم ہونے لگتے ہیں۔تو انقلاب کے لیے حالات سازگار ہو جاتے ہیں۔انقلاب حادثاتی طور پر نہیں آتے۔بلکہ یہ معاشرے میں بگاڑ کے وجہ سے بنتا ہے۔انقلاب کیو ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے کہ جب کسی انسانی وجود میں بیماری پیلتی ہے تو علاج ضروری ہو جاتا ہیں۔اور بروقت علاج نہ ہو جائے تو بیماری اور پہلنے لگتی ہیں۔اور جب ایک کیت کو بیماری لگتی ہے تو خراب پودوں کو تلف کیا جاتا ہیں۔ اسی طرح معاشروں میں جب زوال پڑھتا ہے تو انقلاب لازمی ہو جاتا ہے۔انقلاب کے لیے تعداد کے مسائل ایک جیسے ہونے ضروری ہے۔مثلا لوگوں کے مسائل میں مماثلت پائی جاے تو انقلاب اس کے گا۔کیونکہ جب لوگوں کے مسائل ایک جیسے ہوں گے تو وہ ایکھٹے ہو سکیں گے۔

تاریخ میں رونما ہونے والے پانچ اہم انقلاب۔

1789-99 کے فرانسیسی انقلاب  - انگریزی انقلاب (1649)، امریکی انقلاب (1776)، فرانسیسی انقلاب (1789)، روسی انقلاب (1917) اور چینی انقلاب (1949) 

حوالہ جات

Tags:

انسانانسانیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقسام حججاٹگوتم بدھکشف المحجوبسوہانجناغزوہ خیبرجماعت اسلامی ہندحنفیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانحج میں عورتوں کے احکامالحجراتالاحزابابراہیم ابن محمدپاکستانہیر رانجھافسانۂ عجائباصناف ادبظہاربنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ءوالدین کے حقوقکیندرا لستمغلیہ سلطنتبینظیر بھٹوسرائیکی زبانابوہریرہفلاحی ریاستعلی ہجویریوطنیت و قومیتضابو حنیفہجمع (قواعد)گدھاسم ضمیر اور اس کی اقسامجنگ یرموکپشتو زبانپروگراماسمائے نبی محمدخادم حسین رضویاسلام میں زنا کی سزاسائنساسلام میں جماعاسمبرصغیر میں تعلیم کی تاریخحقوق العبادآل عمرانپاکستان کے خارجہ تعلقاتمسجد اقصٰیپابند نظمملائیشیامرزا غلام احمدمنیر نیازیجنجوعہخلفائے راشدینیروشلمنکاحآریاجامعہ الازہرعمر خیامفعلہندوستان میں مسلم حکمرانیانگریزی زبانمحمد اقبالجنکس میزچینقرآنی رموز اوقافپاکستانی افسانہاحمد رضا خانقصیدہابو الکلام آزاداعجاز القرآنتاریخ ہندعلم عروضاسلام اور سیاستابو عیسیٰ محمد ترمذیبنی اسرائیلپشتونحجر اسوداجتہاد🡆 More