انگریز شاعر، طنز نگار اور نقاد، نجی طور پر تعلیم حاصل کی۔ متعدد زبانوں اور ان کے ادب پر عبور حاصل تھا۔ بارہ سال کی عمر میں پہلی نظم لکھی۔ 1725ء میں شوخ طنزیہ نظمیں لکھنا شروع کیں۔ الیڈ اور اودیسی کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ آخری عمر میں تنقیدی مضامین لکھے۔
الیگزنڈر پوپ | |
---|---|
(انگریزی میں: Alexander Pope) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1688ء لندن شہر |
وفات | 30 مئی 1744ء (56 سال) ٹویکنہم |
وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
مدفن | لندن |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت انگلستان (21 مئی 1688–30 اپریل 1707) مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–30 مئی 1744) |
عارضہ | سل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹائیفورڈ اسکول |
پیشہ | شاعر ، ادبی مؤرخ ، مترجم ، مصنف ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، لاطینی زبان ، یونانی زبان |
کارہائے نمایاں | دی ریپ آف دی لاک |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر الیگزنڈر پوپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article الیگزنڈر پوپ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.