اقتصادی راہداری

اقتصادی راہداری وہ بنیادی ڈھانچہ جو کسی جغرافیائی خطے کے اندر اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے۔یہ راہداریاں کسی ملک کے اندر یا ملکوں کے مابین بنائی جا سکتی ہیں۔ اقتصادی راہداریاں بسا اوقات شاہراہوں اور بندرگاہوں پر مشتمل ہوتی ہیں اور شہروں یا ملکوں کو بھی ملاتی ہیں۔ یہ راہداریاں اس لیے بھی بنائی جا سکتی ہیں تاکہ صنعتی مراکز، زیادہ طلب و رسد والے علاقوں اور اِضافی قدری اشیاء (value-added goods) کے کارخانوں اور صارفین میں رابطہ بنایا جاسکے۔یہ اِصطلاح سب سے پہلے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 1998ء میں استعمال کی۔

مزید دیکھیے

Tags:

بندرگاہبنیادی ڈھانچہشاہراہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشتی نوحفعلخودی (اقبال)فعل لازم اور فعل متعدیشق القمرکشور ناہیدجنگ عظیم دومعبد اللہ بن عبد المطلبیحیی بن زکریاعشرہ مبشرہعبد اللہ بن مسعودمسلم بن الحجاجمصرپیر کامل (ناول)بنی اسرائیلاسماء اللہ الحسنیٰقیاسشعرکیندرا لستمہاجرینسمینتھا سینٹپشتو زبانمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہردیفایکڑاسماعیل (اسلام)ضاجتہاداوقات نمازحکومتفیصل مسجدکلمہ کی اقساماسم صفت کی اقساممذاہب و عقائد کی فہرستسرعت انزالامیر خسروکنزالایمانٹک ٹاکپشتونمکروہ تحریمیدبری جماعمذکر اور مونثجدول گنتیسندھغزوہ بدررقیہ بنت محمداسلام میں طلاقتندورابن حجر عسقلانیسرد جنگسلمان فارسیحکیم لقمانمرفوع (اصطلاح حدیث)ابن انشاحقوق العبادبلال ابن رباحسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتانڈین پریمیئر لیگ 2023ءانار کلی (ڈراما)ابن تیمیہصلاح الدین ایوبیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانعالمی یوم مزدوراحمد رضا خانQجنجوعہاحمد فرازپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولوحیپاکستان میں مردم شماریسلسلہ نقشبندیہبنو امیہکن بنیادوں پر عمرانیات کو سائنس کا درجہ دیاجاتاہے؟ابو جہلراہول ڈریوڈاصناف ادبتحریک لبیک پاکستان🡆 More