آگ، روشنی اور حرارت کا مرکب ہے جو کیمیائی تعامل کے دوران خارج ہوتا ہے بالخصوص آتشگیری تعامل کے دوران۔ آگ کا رنگ، ہیئت، حدت اور شدت مادے کی مقدار پر انحصار کرتی ہے۔ آگ عام طور پر آتش زدگی اور آتش زنی کے نتیجے میں لگتی ہے، جس میں آگ سے جلنے سے بہت سے نقصانات ہو سکتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر آگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article آگ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.