آفتاب نصف شب

آفتاب نصف شب یا آدھی رات کا سورج (Midnight sun) ایک قدرتی مظہر ہے جو موسم گرما کے مہینوں میں دائرہ قطب شمالی کے شمالی یا دائرہ قطب جنوبی کے جنوبی مقامات پر ظہور پزیر ہوتا ہے، جس میں سورج مقامی آدھی رات کو نظر آتا رہتا ہے۔ تقریبا 21 جون کو شمال اور 22 دسمبر کو جنوب میں سورج مکمل 24 گھنٹے نظرآتا ہے، بشرط کہ مطلع صاف ہو۔

آفتاب نصف شب
آفتاب نصف شب بمقام نورکپ، ناروے

چونکہ دائرہ قطب جنوبی کے جنوب میں کوئی مستقل انسانی بستیاں نہیں ہیں، اس لیے یہاں کے ممالک اور علاقوں کے افراد اس مظہر کا محدود تجربہ کرتے ہیں، بمقابلہ دائرہ قطب شمالی مثلاْ کینیڈا (يوكون، شمال مغربی علاقہ جات اور نناوتگرین لینڈ، آئس لینڈ، فن لینڈ، ناروے، روس، سویڈن اور ریاستہائے متحدہ امریکا (الاسکا

حوالہ جات

Tags:

21 جون22 دسمبرآدھی رات کا سورجدائرہ قطب جنوبیدائرہ قطب شمالیسورج

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یحیی بن زکریااردو ناول نگاروں کی فہرستجغرافیہ پاکستانسوویت اتحاد کی تحلیللفظاصناف ادبمحمد بن عبد اللہتصویرارم (شداد کی جنت)اردو شاعریعلی امین گنڈاپورشالامار باغسورہ فاتحہمراد ثانیاسلام میں انبیاء اور رسولصاعحقوق العبادتاج محلقرارداد پاکستاناحمد بن حنبلجذامبچوں کی نشوونماکیتھرین اعظمطارق بن زیادغزالیتشہدجنپولن الرجیہاروت و ماروتسعودی عرب میں مذہبقرآن میں انبیاءملکہ سبایوم پاکستانموسی ابن عمرانغزوۂ بدردبستان دہلیہوداقوام متحدہبرطانوی ہند کی تاریخاسماء اللہ الحسنیٰحروف مقطعاتروسی آرمینیادہشت گردیٹیپو سلطانجہادسیدسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانعراقبرازیلاجتہادصل اللہ علیہ وآلہ وسلمپنجاب کے اضلاع (پاکستان)یعقوب (اسلام)غزوہ احدجنگ جملمدینہ منورہصنعت تضادایشیا میں کرنسیوں کی فہرستنجاشیمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیقرآنی رموز اوقافکوسجدہخراساننمرودخالد بن ولیدغسل (اسلام)اصطلاحات حدیثتفسیر قرآنسودآیت مودتصرف و نحوپاکستان میں 2024ءسفر نامہابن کثیرجنت البقیعزرتشتیتگلگت بلتستان🡆 More