پنج پیارے

پنج پیارے سکھ دھرم میں ان پانچ لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہیں 30 مارچ 1699ء میں آنندپور میں سکھوں کے گرو گوبند سنگھ نے انھیں خالصہ بنایا ان پانچ کے نام یہ ہیں

  • دیا رام جو بعد میں دیا سنگھ کہلائے،یہ ایک کھتری تھے جو دال گاؤں لاہور کا رہائشی تھے۔
  • دھرم داس جو بعد میں دھرم سنگھ کہلائے، جو جتواڑا گاؤں ضلع سہارنپور سے تعلق رکھتا تھے
  • ہمت چند جو بعد میں ہمت سنگھ کہلائے جوکہار تھاگاؤں سنگتپورہ ضلع پٹیالہ کا ،
  • محکم چند چھمبا جو محکم سنگھ،کہلائے یہ بوریہ ضلع انبالہ سے تعلق رکھتے تھے
  • صاحب چند جو بعد میں صاحب سنگھ کہلائے۔ یہ نائی تھے گاؤں ننگال شہیداں کا جو ضلع ہوشیارپور میں ہے

گرو گوبند سنگھ نے مجمع عام میں یہ اعلان کیا کہ ویسے تو مجھے سب ہی پیارے ہیں لیکن کون ہے جومجھے اپنا سر پیش کرے یہ پانچوں سنگھ باری باری خیمے میں گئے معلوم ہو رہا تھا کہ انھیں قتل کر دیا گیا بعد میں گرو انھیں کیسری رنگ کی پگڑی پہنا کر باہر بلایا اور سب کے سامنے اعلان کیا کہ یہ میرے پنج پیارے ہیں اس دن انھیں سنگھ کا نام دیا اور پانچ ککے انھیں عطا کیے۔

حوالہ جات

Tags:

1699ءخالصہگوبند سنگھ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایوان بالا پاکستانگندمکراچیاسماعیل (اسلام)روزنامہ جنگحدیثاردو ادبمرزا محمد رفیع سودااردو شاعریارکان نماز - واجبات اور سنتیںخدا کے نامصحابہ کی فہرستاحسان دانشاسم موصولمحمد علی جناحنواز شریفعبد اللہ بن زبیررشید حسن خانغبار خاطربہادر شاہ ظفرقرآن میں انبیاءدبستان دہلیدبستان لکھنؤاسرائیلعبد المطلبتثلیثسیکولرازممیثاق مدینہکیکاحمد قدوریبیعت الرضوانقارونثقافتہابیل و قابیلمرکب یا کلامعبد اللہ بن عبد المطلبجنگ پلاسیدرود ابراہیمیفعل معروف اور فعل مجہولنیرنگ خیالموبائل فوناسم صفت کی اقسامسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتہندو متبرصغیرمیں مسلم فتحمعین الدین چشتیجنسی دخولیروشلمقیامتبادشاہی مسجدموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )معجزہ (اسلام)مدینہ منورہسلیمان کا ہدہدبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءبیعت عقبہ اولیزکاتعبادت (اسلام)حجابن سینااحمد بن حنبلفاعل-مفعول-فعلعربی زبانعلم بیانلوط (اسلام)سائنسسورہ رومدہشت گردیتشبیہمریم بنت عمرانآرائیںابن حجر عسقلانینمازپشتون قبائلوزیراعظم پاکستاننظریہ پاکستانحیدر علی آتش کی شاعریرموز اوقاف🡆 More