حج و عمرہ پر عربی، فارسی، اردو اور انگریزی جیسی بڑی زبانوں میں کثرت سے کتب موجود ہیں۔ یہاں پر اردو کی اہم مستند کتب حج و عمرہ کی ایک غیر حتمی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔
لفظِ حج عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اسم معرفہ ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1500ء میں "معراج العاشقین" میں پہلی بار مستعمل ملتا ہے۔
شمار | عنوان | مولف | سال اشاعت | صفحات | اشاعت | دیگر |
---|---|---|---|---|---|---|
01 | جواہرالبیان | نقی علی خان | 1881ء | 208 | صبح صادق، سیتاپور | |
02 | حج زیارت کے مسائل | احمد رضا خان | - | - | بریلی | - |
03 | کتاب الحج | محمد سلیمان اشرف بہاری | - | - | لاہور | - |
04 | آئیے حج کریں | ارشد القادری | - | - | لاہور | - |
05 | سراج الحج و عمرہ | محمد سراج الدین خان | ||||
06 | رفیق الحرمین | محمد الیاس قادری | مثال | 350 | مکتبۃ المدینہ، کراچی | انگریزی، گجراتی، ہندی، بنگلہ اور سندھی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ |
07 | رفیق المعتمرین | محمد الیاس قادری | جولائی 2012ء | 192 | مکتبۃ المدینہ، کراچی | انگریزی، گجراتی، ہندی اور سندھی میں ترجمہ ہو چکا ہے، جبکہ یہ رومن اردو میں بھی ترجمہ کی گئی ہے، جو رومن اردو میں عمرہ پر پہلی شائع شدہ کتاب ہے۔ |
08 | حج و عمرہ کا مختصر طریقہ | دعوت اسلامی | اکتوبر 2011ء | 48 | مکتبۃ المدینہ، کراچی | انگریزی، عربی، پرتگالی، ہندی اور گجراتی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ |
09 | حج و عمرہ ایک نظر میں مع اوقات نماز | دعوت اسلامی | ستمبر 2013ء | 7 | مکتبۃ المدینہ، کراچی | انگریزی، ہندی، سندھی، کرولی، بنگالی اور عربی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ |
10 | فلسفہ و احکام حج | ڈاکٹر طاہرالقادری | 1989ء | 246 | منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور | |
11 | النضرۃ في فضیلۃ الحجِ والعمرۃ (اربعین) | ڈاکٹر طاہرالقادری | جولائی 2012ء | 64 | منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور | احادیث کی مکمل تخریج |
12 | سفر عقیدت | فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ | مئی 2012ء | 200 | منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور | |
13 | مسائل حج و عمرہ | محمد معین الدین | ||||
14 | زیارات حرمین شریفین | انو سلطانہ ملک | ||||
15 | رہنمائے حجاج | خلیل الرحمان نعمانی | ||||
16 | رہنمائے عمرہ و حج | حسن جان | ||||
17 | رہنمائے حج و زیارت | غلام سرور نقشبندی | ||||
18 | حج کا طریقہ | عبد الرؤف سکھروی | 2004ء | 36 | مکتبہ الاسلام، کراچی | |
19 | خواتین کا حج | عبد الرؤف سکھروی | - | - | مکتبہ الاسلام، کراچی | |
20 | احکام حج | مفتی محمد شفیع | دارالاشاعت، کراچی | |||
21 | عورت کا بلا محرم سفر حج | شمس الدین نور | جنوری 2004ء | 79 | دارالھدیٰ |
اردو میں حج کے سفر ناموں کی روایت کافی قدیم ہے، اردو حج ناموں میں ”حاجی محمد منصب علی خان“ کا سفر نامہ ”ماہ مغرب“ 1817ء پہلا حج نامہ مانا جاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کتابیات حج و عمرہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.