ڈینش ویکیپیڈیا یا ڈنمارکی ویکیپیڈیا (انگریزی: Danish Wikipedia) ((ڈینش: Dansk Wikipedia)) ویکیپیڈیا کا ڈینش زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 1 فروری 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ اس میں 30 اپریل 2024 کے مطابق 299,430 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | ڈینش زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | da |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 1 فروری 2002 |
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف ڈینش ویکیپیڈیا میں |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈینش ویکیپیڈیا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.