وفد خشین صفر 7ھ میں بارگاہ نبوی میں آیا۔ محجن بن وہب سے مروی ہے کہ ابو ثعلبہ الخشنی اس وقت نبی کریم کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوئے جب آپ خیبر کے لیے تیاری فرما رہے تھے ابو ثعلبہ ایمان لائے اور آپ کے ساتھ خیبر روانہ ہوئے اور غزوہ خیبر میں شریک رہے۔ یہ ابو ثعلبہ الخشنی 57ھ میں شام میں فوت ہوئے خلافت عبد الملک بن مروان کے عہد میں اس کے بعد قبیلہ خشین کے 7 آدمی آئے اور ایک روایت کے مطابق 10 ،15 آدمی آئے ابو ثعلبہ کے پاس اترے اسلام لائے بیعت کی اور اپنی قوم میں واپس آئے
This article uses material from the Wikipedia اردو article وفد خشین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.