نیکوبار کبوتر
صورت حال | |
---|---|
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | پرندہ |
ذیلی جماعت: | پرندہ |
الصنف الفرعي: | Neognathae |
الرتبة العليا: | Neoaves |
طبقہ: | کبوتر |
خاندان: | کبوتر |
جنس: | Caloenas |
نوع: | C. nicobarica |
سائنسی نام | |
Caloenas nicobarica لنی اس ، 1758 | |
| |
درستی - ترمیم |
کبوتروں کی ایک نسل ہے جو جزئر نیکوبار سے لے کر مالے مجموعہ الجزائر اور جزیرہ سلیمان تک پائے جاتے ہیں۔ موجودہ دور میں اسے ڈو ڈو کا قریب ترین پرندہ کہا جاتا ہے۔ نیکوباری کبوتر حجم کے لحاظ سے بڑی کبوتروں میں شمار ہوتی ہے جس کی لمبائی عموماََ 40 سینٹی میٹر ناپی گئی ہے۔ اس کبوتر کا سر سرمئی رنگ کا ہوتا ہے۔ سر پر موجود پنکھ بھی سرمئی رنگ کے ہوتے ہیں جیسے جیسے پنکھ گردن اور جسم کے باقی حصوں تک پہنچتے ہیں ویسے ویسے پنکھوں کا رنگ سبزہ ہوا جاتا ہے۔ کی دُم والے پنکھ بہت ہی چھوٹے اور رنگ سفید ہوتا ہے۔ نر کبوتروں کے بہ نسبت مادہ کبوتر حجم کے لحاظ سے چھوٹے ہوتے ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article نیکوبار کبوتر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.