نور الانواراصول فقہ کے اقسام اربعہ کی تعریفات،احکامات اور اصطلاحات پر مشتمل کتاب ہے۔ اس کے مصنف ملا جیون ہیں یہ اصول الفقہ کی کتاب المنار کی شرح ہے المنار امام ابوالبرکات عبد اللہ بن احمد جو حافظ الدین نسفی کے نام سے مشہور تھے نے لکھی ، المتوفی 710ھ، یہ نسف میں پیدا ہوئے جو جیحون اور سمر قند کے درمیان ایک بہت بڑا شہر ہے ۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article نور الانوار, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.