قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ

قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ ، باضابطہ طور پر محترمہ فاطمہ جناح نیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ ، خواتین کا ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ مقابلہ تھا جو پاکستان میں 2004-05ء اور 2017ء کے درمیان ہوا تھا۔ ٹورنامنٹ میں علاقائی اور محکمانہ دونوں ٹیمیں شامل تھیں اور یہ خواتین کرکٹ چیلنج ٹرافی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ 7 ٹائٹلز کے ساتھ مقابلے کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹیم تھی۔ کراچی اور لاہور ہی دوسری ٹیمیں ہیں جنھوں نے بالترتیب 4 اور 2 ٹائٹل کے ساتھ مقابلہ جیتا ہے۔ قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز 2004-05 کے سیزن میں ہوا جس میں 8علاقائی ٹیمیں مارچ 2005ء میں ایک ہفتے کے دوران لاہور میں مدمقابل ہوئیں یہ ٹورنامنٹ ایک سال قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے خواتین ونگ کی تشکیل کے بعد ہوا اور امید کی جارہی تھی کہ خواتین میں کرکٹ میں زیادہ دلچسپی پیدا ہوگی۔ مقابلہ کراچی نے جیتا جس نے فائنل میں لاہور کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ
ممالکقومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ پاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)
فارمیٹمحدود اوورکرکٹ (50 اوورز فی سائیڈ)
پہلی بار2004–05
تازہ ترین2017
فارمیٹراؤنڈ روبن اور فائنل
ٹیموں کی تعداد18
موجودہ فاتحکراچی (سپر لیگ)
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ڈیپارٹمنٹل)
زیادہ کامیابزرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (7 ٹائٹلز)

حوالہ جات

Tags:

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ خواتین کرکٹ ٹیملاہورمحدود اوورکرکٹپاکستانپاکستان کرکٹ بورڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو طلحہ انصاریثمودپریم چند کی افسانہ نگاریگناہسید سلیمان ندویاقسام حدیثاردو ناول نگاروں کی فہرستنحومواخاتایمان بالرسالتانسانی حقوقمارکسیتخدا کے ناممشت زنیاسلامسعد بن ابی وقاصتاریخ پاکستانعدت طلاقابو عبیدہ بن جراحدعائے قنوتخراجباغ و بہار (کتاب)بادشاہی مسجدسقراطجنتپاکستان کے رموز ڈاکحروف کی اقسامزندگی کا مقصدمثنویاسلام میں انبیاء اور رسولہجرت حبشہعبد اللہ بن سبامروان بن حکماورخان اولیہودیتخضرفہرست ممالک بلحاظ آبادیمحمد بن قاسمحدیث ثقلینفقہ جعفرییوسفزئیسورہ الاسرانبوتایشیاامہات المؤمنیننو آبادیاتی نظامپنجاب، پاکستانقومی ترانہ (پاکستان)ملا وجہیانتخابات 1945-1946جنگ یرموکاحمد شاہ ابدالیسگسیعمرانیاتریختہجلال الدین رومیطارق بن زیادولی دکنی کی شاعریزکریا علیہ السلاممسلمانعام الحزنحفصہ بنت عمراصناف ادبنجاستقیامت کی علاماتفردوسیسکندر اعظماردو ہندی تنازعخود مختار ریاستوں کی فہرستداؤد (اسلام)لیاقت علی خانیورواہل تشیعمامون الرشیدمسجد اقصٰیکوسبانگ درا🡆 More