عفت ذکی

نام ور براڈ کاسٹر ، ماہرتعلیم اور ملتان میں فیض احمد فیض کی میزبان

عفت ذکی 1953ء کو پیدا ہوئیں، ریڈیو پاکستان ملتان سے وابستہ رہیں۔وہ ریڈیو ملتان کی ابتدائی آوازوں میں سے تھیں ۔ عفت ذکی نے ملتان میں زینیبیہ اسکول اور زینیبیہ فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔ عفت ذکی کو نام ور شاعر فیض احمد فیض کی میزبانی کا اعزاز بھی حاصل رہا ۔ فیض احمد فیض ملتان میں ان کے گھر پر ہی قیام کرتے تھے۔عفت ذکی کے نام فیض احمد فیض کے خطوط بھی اردو ادب میں بہت اہمیت کے حامل ہیں۔

عفت ذکی 12 مارچ 2023ء کو اتوار کی شام لاہور میں انتقال کر گئیں۔ان کی عمر 70 برس تھی اور وہ چند روز سے علیل تھیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نظیر اکبر آبادیاجوائنابراہیم بن محمدشاعریدجالباغ و بہار (کتاب)داڑھیفعلمرزا غالببنو امیہجنغزالیجناح کے چودہ نکاتکیگنی لین کارٹرWعید الاضحیعالمی یوم مزدوربکرمی تقویماسماء بنت ابی بکرفاطمہ زہراسنن ابی داؤداندلسفہرست عباسی خلفاءگوتم بدھانسانی حقوقسوہانجناکیفیناورنگزیب عالمگیرمُنشی پریم چندقریشامہات المؤمنینآریاجنگ صفینتحریک خلافتدرودطارق مسعودسرد جنگبنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ءحلیمہ سعدیہحلف الفضولشکوہچی گویراانار کلی (ڈراما)ظہارمسجد نبویطارق فتحرومانوی تحریکجذاماردو شاعریاسلام میں چوریوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)نوح (اسلام)وادی سونفسانۂ عجائبلوکاٹغبار خاطرکارل مارکسسعادت اللہ حسینیعلی بن ابی طالببین الاقوامی کرکٹ کونسل کے صدور کی فہرستمیمونہ بنت حارثارسطوشق القمرمہدیمہرسورجابوجندلپابند نظمموہن داس گاندھیفلاحی ریاستغلام عباس (افسانہ نگار)اکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستمہاجرینہیر رانجھاجنگ یمامہاسماء اللہ الحسنیٰکرکٹدبئیالاحزاب🡆 More