اداکار عابد علی

عابد علی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار تھے جنھوں نے لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں بھی کام کیا تھا۔

عابد علی (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 17 مارچ 1952ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 ستمبر 2019ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات امراض جگر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اداکار عابد علی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد راحمہ علی ،  ایمان علی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اداکار عابد علی
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عابد علی 29 مارچ 1952 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے تھے، عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے وارث ڈرامہ سے شہرت حاصل ہوئی، انھوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

عابد علی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ہیر مان جا سنیما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں حریم فاروق اور علی رحمان نے مرکزی اداکار کیا ہے۔

عابد علی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’ٹوٹے ہوئے تارے‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے جس میں نعمان اعجاز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

صدر پاکستان نے 1985 میں عابد علی کو پرائڈ آف پارفامنس سے نوازا۔ عابد علی حکمران جماعت پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) سے وابستہ تھے۔


بیرونی روابط

Tags:

اداکاربالی وڈلالی وڈٹیلی ویژنپاکستانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسیلمہ کذابمحمد بن سعد بن ابی وقاصایمان (اسلامی تصور)افغانستانابولہبچاندیوسف (اسلام)ہیر رانجھاقطب الدین ایبکہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءعمرو ابن عاصانجمن پنجابہندو متموسی ابن عمرانمرثیہاسلامجنت البقیعآیت مباہلہدو قومی نظریہجلال الدین سیوطیواقعہ کربلاکائناتاخلاق رسولجعفر صادقنظریہ پاکستانلاہوراسلام میں زنا کی سزایعلی بن عبید طنافسییوسفزئیعلم بدیعمادہلفظ کی اقسامسیرت نبویجابر بن حیانخیبر پختونخواغسل (اسلام)رقیہ بنت محمدسعادت حسن منٹوشافعیناول کے اجزائے ترکیبیفحش فلمسورہ الطلاقرشید احمد صدیقیابوبکر صدیقدہریتتفسیر بالماثوراردو زبان کے شعرا کی فہرستسورہ المجادلہسورہ المنافقونمعجزات نبویراجندر سنگھ بیدیرفع الیدینمحمد قاسم نانوتویگوتم بدھانڈین نیشنل کانگریسدوسری جنگ عظیمعبادت (اسلام)غار حراتاج محلدرود ابراہیمیحوارینواز شریفبلوچستانریختہعمار بن یاسردریائے سندھعزیرمسلم بن الحجاجعشرہ مبشرہزمینگوگلالتوبہسعد الدین تفتازانیحروف کی اقسامجغرافیہحیاتیاتابو طالب بن عبد المطلبناولممالک اور ان کے دار الحکومت🡆 More