رجب علی بیگ سرور

مرزا رجب علی بیگ سرور دبستان لکھنؤ کے سب سے اہم نثر نگار ہیں۔ وہ 1782ء میں لکھنوء میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام مرزا اصغر علی بیگ تھا۔ سرور کی تعلیم و تربیت لکھنؤ میں ہی ہوئی۔ وہ عربی فارسی کے عالم تھے اور اس زمانے کے مشہور خوش نویسوں میں شمار ہوتے تھے۔ شاعری اور موسیقی سے بھی دلچسپی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ غازی الدین حیدر ناراض ہو گئے اور سرور کو حکماَ َ لکھنؤ چھوڑنا پڑا۔ لکھنؤ سے کان پور پہنچے۔ یہاں حکیم سید اسد علی سے ملاقات ہوئی۔ ان کے ایما پر فسانہ عجائب لکھنا شروع کی۔ کچھ عرصہ بعد لکھنوء آ گئے اور 1846ء میں واجد علی شاہ کے دربار میں داخل ہوئے۔ 1857ء کے بعد آپ بنارس چلے گئے اور ایشری نرائن سنگھ مہاراجا بنارس کی ملازمت اختیار کر لی۔ 1867 میں بنارس میں انتقال ہوا۔

رجب علی بیگ سرور
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1782ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مارچ 1869ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

آپ کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں۔

١۔فسانہ عجائب

2-سرورسلطانی

3-شگوفہ محبت

4-گل زار سرور

5-شبستان سرور

6-انشائے سرور

7-منظومات

8-شررعشق

9-نثرنثرہ نثار

Tags:

دبستان لکھنؤواجد علی شاہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بانگ دراعمرو ابن عاصلاہورنکاح متعہمحمد بن ابوبکرسورہ الطلاقتفسیر بالماثورخطبہ حجۃ الوداعخلافت راشدہمہرسکندر اعظمآئین پاکستان 1956ءسنگٹھن تحریکسورہ الممتحنہتاج محلدجالاردو نظماردو ادب کا دکنی دوراحمد بن حنبلاسلام میں جماعمحمد اقباللیاقت علی خانروح اللہ خمینیام سلمہاملاآئینبینظیر بھٹوابن حجر عسقلانیصحیح بخاریr15x9آیت تکمیل دینانجمن ترقی اردوپاکستان مسلم لیگ (ن)ہجرت حبشہسود (ربا)عثمان اولابولہبپنجاب کے اضلاع (پاکستان)فعل معروف اور فعل مجہولاردو صحافت کی تاریخحجاج بن یوسفابو ہریرہابو دجانہداستان امیر حمزہمحمد علی جوہرالسلام علیکمخلافتجنگ یرموکاولاد محمدپشتو زبانہجرت مدینہاموی معاشرہجبل احدکلمہ کی اقسامکتب سیرت کی فہرستمستنصر حسين تارڑسورہ الحشراسم علمبھارت کے صدورتاریخ اعواناشتراکیتسیرت نبویماسکوغزوہ خیبردرود ابراہیمیمنطقپاکستان مسلم لیگاسلامی اقتصادی نظامتعلیمپاکستانی ناولعرب قبل از اسلاماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمير تقی میرسب رسانشائیہمریم نواز26 اپریل🡆 More