ربی اعظم اسرائیل

ربی اعظم اسرائیل (عبرانی: הרבנות הראשית לישראל) اسرائیل کا ایک قانونی منصب ہے جس پر فائز شخص دنیائے یہود کا روحانی و فقہی پیشوا ہوتا ہے اور ربی اعظم کہلاتا ہے۔ سنہ 1921ء میں برطانوی انتداب نے فلسطین میں اس منصب کو قائم کیا اور ربی اسحق کوک پہلے ربی اعظم بنے۔ اس منصب کے لیے بیک وقت دو افراد سفاردی یہودیوں سے ایک اور اشکنازی یہودیوں سے ایک منتخب کیے جاتے ہیں۔ ربی اعظم کے ذمہ دنیا بھر میں بسنے والے یہودیوں کی جانب سے آنے والے استفتا کا جواب نیز یہود کے مذہبی و عائلی معاملات مثلاً نکاح، طلاق، حلال غذا وغیرہ میں فتوے دینے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس منصب کی مدت کار دس برس ہے۔

ربی اعظم اسرائیل
ربی اعظم کا لوگو

حوالہ جات

Tags:

اسرائیلاشکنازی یہودیبرطانوی انتدابسفاردی یہودیعبرانی زبانفلسطین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآن اور جدید سائنسشیخ مجیب الرحمٰنحروف مقطعاتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامپہلی آیت سجدہ تلاوتمردم شماری پاکستان 2023ءقیامتاسم صفتفتح اندلستفہیم القرآناردو شاعریالطاف حسین حالیآزاد نظمحکیم لقمانزمین کی حرکت اور قرآن کریمسکھ متموہن داس گاندھیبراعظمنومسلم شخصیاتبعثتپیر نصیر الدین نصیرالانفالجنگ یمامہایہام گوئیمحمد بن ادریس شافعیحسرت موہانیمشتاق احمد يوسفیطارق مسعودملا عمرسیرت النبی (کتاب)واقعہ کربلامسلم بن الحجاجمعین الدین چشتیابوبکر صدیقزکریا علیہ السلامپاکستانی روپیہخلافت امویہقیراطافطاراسلام آبادطارق جمیلجماععبادت (اسلام)اعتکافالفتح28 مارچریاست ہائے متحدہجین متمشت زنی اور اسلامغذا کے اجزاپشتو زبانشملہ وفدایمان بالملائکہفحش اداکارمشرقی پاکستانہندو متسائرہ بانو (سیاست دان)ڈرامامحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانماز چاشتکیلون1444ھمحفوظاختر شیرانیکرشن چندرباغ و بہار (کتاب)ترکیب نحوی اور اصولعرب قومآغا حشر کاشمیریسعدی شیرازیدرس نظامیسعودی عربمعوذتینجمہوریتاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستعلم حدیث🡆 More