خبروں کے ذرائع

خبروں کے ذرائع (انگریزی: News media) یا خبروں کی صنعت (انگریزی: news industry) ان ابلاغ عامہ کی اقسام کو کہا جاتا ہے جو عوام الناس تک خبریں فراہم کرنے پر خود کو مرکوز کرتی ہیں یا عوام کسی طرح مرکوز کر کے اپنی خدمات پہنچاتی ہیں۔ اس میں چھپوائی، اخبارات، خبروں کا نشر (ریڈیو اور ٹیلی ویژن) اور ابھی حال میں رو نما ہونے والی انٹرنیٹ بھی شامل ہے ( بہ شمولآن لائن اخبارات، خبروں کے بلاگ اور یوٹیوب چینل، وغیرہ)۔

خبروں کے ذرائع
برقی خبروں کے مجمتع ٹرک اور تصویری صحافی نیوارک، ریاستہائے متحدہ امریکا کے آگے 4 اگست، 2004ء کو جمع ہوئے، جس کی وجہ یہ اعلان تھا کہ اس بات کا ثبوت موجود ہے کہ اس عمارت کو دہشت گردوں سے خطرہ ہے اور اسی طرح نیو یارک کی کچھ دیگر عمارتوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔

خبروں کے چند ذرائع

  • اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانی پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انھیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اخبارانٹرنیٹانگریزیبلاگخبریںریڈیوطباعتعوامٹیلی ویژنیوٹیوب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نیرنگ خیالزمین کی حرکت اور قرآن کریمادبہلاکو خاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسالنواز شریفپرویز مشرفاللہاقتصادی تعاون تنظیماسلام بلحاظ ملکفسانۂ عجائبسعود الشریممجید امجدتابوت سکینہمحمد تقی عثمانیقدیم مصراسلام میں انبیاء اور رسولحمزہ بن عبد المطلبانڈین نیشنل کانگریستلمودالاحزابویلنٹینا ناپیردیفکویتپارہ نمبر 8دعوت اسلامیوسط ایشیاکلو میٹرمسجد نبویلیاقت علی خانحیدر علی آتش کی شاعریبر صغیر کی انسانی نسلیںاصطلاحات حدیثحنفیعالمقافیہخارجہ پالیسیپاکستان میں خواتینشمس الرحمٰن فاروقیشجر غرقدشبلی نعمانیدبستان دہلیصحابہ کی فہرستسافٹ کور فحش نگاریعبد اللہ بن عبد المطلبعبد اللہ بن عمرکروا چوتھاحمد بن حنبلآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلمکروہ (فقہی اصطلاح)رومانوی تحریکٹیپو سلطانابو یوسفسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستالنساءمریم بنت عمرانجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمفارسی زباننہر زبیدہعلم کلامعمر بن عبد العزیزقرآنی سورتوں کی فہرستبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحسرت موہانی کی شاعریماریہ قبطیہ1444ھمستنصر حسين تارڑقرآنی رموز اوقافالانفالجغرافیہکیندرا لستمرزا محمد رفیع سودالسانیاتحیا (اسلام)🡆 More