جنگلی جانور

جنگلی جانور (Wild Animals: انگریزی) وہ جانور ہیں جو جنگلوں میں رہتے ہیں۔ یہ جانور عام طور پر پالتو نہیں ہوتے ہیں۔ مشہور جنگلی جانور ہاتھی، شیر، چیتا، زرافہ، ریچھ، گیدڑ، لومڑی، وغیرہ ہیں۔ جنگلی جانور ماحول کو متوازن کرنے میں بہت اہم ہیں۔ یہ فطرت کے مختلف قدرتی عمل کو استحکام فراہم کرتے ہیں۔ جنگلی جانور تمام ماحولیاتی نظام بشمول صحرا، بارش کے جنگلات، میدانی علاقوں، پہاڑی علاقوں اور دیگر میں پائے جاتے ہیں۔

Tags:

انگریزی زبانبارشجنگلریچھزرافہشیرصحرالومڑیماحولیات(نظام)میدانی علاقہپہاڑچیتاگیدڑہاتھی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہند بنت عتبہسلسلہ کوہ ہمالیہاصول فقہابن تیمیہنظماہل حدیثحجر اسودصلح حدیبیہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماسلامی قانون وراثتغزالیشاہ ولی اللہاحمد فرازپہلی جنگ عظیمحدیثابو دجانہشملہ وفدمحمد اقبالسورہ صاقبال کا تصور عقل و عشقسورہ المنافقونزبورقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاسلام میں طلاقاحمد سرہندیسائنسجماعت اسلامی پاکستانتصوفاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستابن خلدونپاکستانی روپیہقوم سباخدیجہ بنت خویلدہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءاجماع (فقہی اصطلاح)سلمان فارسیفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانسورہ کہفولی دکنی کی شاعریابو حنیفہایرانانڈین نیشنل کانگریسابن عربیسمتفارسی زبانبلال ابن رباحنظام شمسیعمار بن یاسرزکاتعثمان اولخارجیسید احمد بریلویسورہ یٰسقرآناسم نکرہایمان مفصلنظیر اکبر آبادیابراہیم (اسلام)رانا سکندرحیاتابو الاعلی مودودیمسدس حالیمثنویمحمود حسن دیوبندیفتح سندھاردو افسانہ نگاروں کی فہرستr15x9محمد ضیاء الحقسطح مرتفع پوٹھوہارفیض احمد فیضسعد الدین تفتازانیاسمائے نبی محمدعلم بدیعمنافقلفظkgmvuبرطانوی ہند کی تاریخسعد بن ابی وقاص🡆 More