تلنگانہ کرکٹ ایسوسی ایشن

تلنگانہ کرکٹ ایسوسی ایشن بھارتی ریاست تلنگانہ میں کرکٹ انتظامیہ کی ایک تنظیم ہے۔ یہ ریاست تلنگانہ میں کرکٹ کھیل کی گورننگ باڈی بننا چاہتی ہے۔ اس کا صدر دفتر سوماجی گوڈا میں واقع ہے۔

تلنگانہ کرکٹ ایسوسی ایشن
ٹی سی اے
کھیلکرکٹ
اختیاراتتلنگانہ
تاسیسجون 2014ء
علاقائی الحاقساؤتھ زون
صدر دفترسوماجی گوڈا, حیدرآباد, تلنگانہ
صدروائی ایل نارائنا
نائب صدرکے وی ریڈی
سیکرٹریدھرم گرووا ریڈی
باضابطہ ویب سائٹ
www.tcricket.in

ٹی سی اے کی بنیاد 2015ء میں ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم اور تلنگانہ ریاست کے وجود میں آنے کے بعد رکھی گئی تھی۔ ٹی سی اے کا الزام ہے کہ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) صرف حیدرآباد شہر میں کرکٹ کی ترقی پر توجہ مرکوز کرتی ہے اور دسیوں اضلاع کے شہر سے باہر کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرتی ہے۔ اس کی وجہ سے اضلاع میں کرکٹ پسماندہ ہے اور کھلاڑیوں کو حیدرآباد کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔ 2018 میں ممبئی ہائی کورٹ نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو ٹی سی اے کی رکنیت کی درخواست پر غور کرنے کی ہدایت دی۔

حوالہ جات

Tags:

تلنگانہسوماجی گوڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسلم سائنس دانوں کی فہرستکتب سیرت کی فہرستجمع (قواعد)انسانی جسمترقی پسند تحریکشعب ابی طالبجنسی دخولبھارتفاطمہ زہراوحدت الوجوددرود ابراہیمیاہل سنتکرکٹحجازدریائے سندھآزاد کشمیرنسب محمد بن عبد اللہمریم بنت عمرانمحمد بن سعد بن ابی وقاصسلجوقی سلطنتبینظیر بھٹوبدعت (اسلام)خلیج فارسانا لله و انا الیه راجعونمنافقظہارڈراماولی دکنیاصناف ادبغزوہ بنی نضیرخلافت راشدہاسلام میں انبیاء اور رسولمعاویہ بن ابو سفیانابو جہلایمان مفصلعبد الرحمن السمیطآرائیںنیلسن منڈیلافقیہانارکلیعثمان غازی (سیریل)لعل شہباز قلندرپاک چین تعلقاتفعل26 اپریلایشیا میں ٹیلی فون نمبرمعجزات نبویعلی ہجویریعقیقہلوئس ماؤنٹ بیٹننیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمفاعلنظام الدین الشاشىآل ابراہیمالمائدہجغرافیہاحمد بن شعیب نسائیقتل عثمان بن عفانصالحاردو افسانہ نگاروں کی فہرستذوالفقار علی بھٹوابو طالب بن عبد المطلبزمین کی حرکت اور قرآن کریمدبری جماعابو الاعلی مودودیمادہلفظکیمیااسلام میں زنا کی سزامسجدغسل (اسلام)سورہ محمدشیعہ اثنا عشریہپنجاب، پاکستانتشہدشملہ وفدسیکولرازمدعائے قنوتیزید بن معاویہ🡆 More