بھارتی نوبل انعام یافتگان

نوبل انعام ایک قسم کا بین الاقوامی اعزاز ہے جو انسانیت کے لیے نوبل انعام برائے طبیعیات، نوبل انعام برائے کیمیا، نوبل انعام برائے فعلیات و طب، نوبل انعام برائے ادب، نوبل امن انعام اور [[نوبل میموریل میں سب سے عمدہ کارہائے نمایاں انجام دینے والوں کو دیا جاتا ہے۔ اسے الفریڈ نوبل کی آخری خواہش کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ تمام وصول کنندگان کو ایک طلائی تمغا، ایک ڈپلوما اور کچھ رقم دی جاتی ہے جسے ہر سال نوبل فاؤنڈیشن طے کرتا ہے۔


وصول کنندگان

    بھارتی شہری

یہ لوگ جب نوبل انعام یافتہ قرار پائے تو اس وقت وہ بھارتی شہری تھے

سال انعام یافتہ مضمون وجہ
1913 بھارتی نوبل انعام یافتگان  رابندر ناتھ ٹیگور ادب "[Awarded] because of his profoundly sensitive, fresh and beautiful verse, by which, with consummate skill, he has made his poetic thought, expressed in his own English words, a part of the literature of the West."
1930 بھارتی نوبل انعام یافتگان  سی وی رامن طبیعیات "For his work on the scattering of light and for the discovery of the effect named after him."
1979 بھارتی نوبل انعام یافتگان  مدر ٹریسا امن "For work undertaken in the struggle to overcome poverty and distress, which also constitutes a threat to peace."
1998 بھارتی نوبل انعام یافتگان  امرتیہ سین معاشیات "For his contributions to welfare economics."
2014 بھارتی نوبل انعام یافتگان  کیلاش ستیارتھی امن [Awarded jointly to Kailash Satyarthi and Malala Yousafzai] "for their struggle against the suppression of children and young people and for the right of all children to education."
    وہ لوگ جو بھارتی نژاد ہیں

یہ وہ لوگ ہیں جو بھارت میں یا پیدا ہوئے بعد میں کسی غیر ملک کی شہریت حاصل; بحر حال معلومات کے لیے انھیں پھر بھی اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔

سال وصول کنندہ میدان وجہ
1968 بھارتی نوبل انعام یافتگان  ہر گوبند کھرانا فعلیات و طب "[Awarded along with Robert W. Holley and Marshall W. Nirenberg] for their interpretation of the genetic code and its function in protein synthesis."
1983 بھارتی نوبل انعام یافتگان  سبرامنین چندرشیکھر طبیعیات "For his theoretical studies of the physical processes of importance to the structure and evolution of the stars."
2009 بھارتی نوبل انعام یافتگان  وینکٹ رامن رامکرشنن کیمیا "For studies of the structure and function of the ribosome."
    جن کا تعلق ہندوستان سے ہے اگرچہ ان حضرات کا تعلق الگ الگ ممالک سے ہے لیکن عام طور پر ہندوستان سے مراد چونکہ برصغیر لی جاتی ہے لہازا انھیں بھی اس فہرست میں رکھا گیا۔

ان میں سے بعض برطانوئی ہند میں پیدا ہوئے کچھ نے تقسیم ہند کے بعد یہ انعام وصول کیے اور ایک شخصیت دلائی لامہ کو بھارتی شہریت دی گئی ہے۔

سال وصول کنندہ میدان وجہ
1907 بھارتی نوبل انعام یافتگان  رڈیارڈ کپلنگ، United Kingdom ادب "In consideration of the power of observation, originality of imagination, virility of ideas and remarkable talent for narration which characterize the creations of this world-famous author."
1902 بھارتی نوبل انعام یافتگان  رونالڈ روس، United Kingdom Physiology or Medicine "For his work on malaria, by which he has shown how it enters the organism and thereby has laid the foundation for successful research on this disease and methods of combating it."
1979 بھارتی نوبل انعام یافتگان  عبد السلام، پاکستان طبیعیات "[Awarded along with Sheldon Lee Glashow and Steven Weinberg] for their contributions to the theory of the unified weak and electromagnetic interaction between elementary particles, including, inter alia, the prediction of the weak neutral current."
1989 بھارتی نوبل انعام یافتگان  14ویں دلائی لاما امن "In his struggle for the liberation of Tibet [he] consistently has opposed the use of violence. He has instead advocated peaceful solutions based upon tolerance and mutual respect in order to preserve the historical and cultural heritage of his people."
2006 بھارتی نوبل انعام یافتگان  محمد یونس، بنگلہ دیش امن "[Awarded along with Grameen Bank] for their efforts to create economic and social development from below."

حوالہ جات

Tags:

الفریڈ نوبلنوبل امن انعامنوبل انعامنوبل انعام برائے ادبنوبل انعام برائے طبیعیاتنوبل انعام برائے فعلیات و طبنوبل انعام برائے کیمیاڈپلوما

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موبائل فونفینکس میریڈپٹی نذیر احمدسینٹ-مگنےابو جہلفاطمہ زہرااسم مصدرعمر عطا بندیالسب رسلوکا مودریچمشرقی پاکستانابو عبیدہ بن جراحایمان بالملائکہکائناتہند آریائی زبانیںشبلی نعمانیبھارتاہرام مصرقصیدہقرآنی سورتوں کی فہرستمرثیہحمزہ بن عبد المطلبمیا خلیفہرومانوی تحریکآل انڈیا مسلم لیگایدھی فاؤنڈیشنمختار ثقفیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءشکوہمُنشی پریم چنددجالعربی زباناسماء اللہ الحسنیٰسقراطخطبہ حجۃ الوداعجماعمیر انیسLپنجاب کی زمینی پیمائشغسل (اسلام)مراکشخلافت امویہسافٹ کور فحش نگاریعدتحسین ابن علیصلاۃ التسبیحاستعارہمولوی عبد الحقبلھے شاہدریائے سندھابو ذر غفاریرسولہندوستانطارق مسعوداسلام بلحاظ ملکناولپاکستان قومی کرکٹ ٹیمغریب (اصطلاح حدیث)ریاست بہاولپورمیثاق مدینہیمین غموسنمازبابا فرید الدین گنج شکرفتح سندھتقسیم بنگالکاغذی کرنسیمسلمانبدخشاں زلزلہ 2023ءلاہورایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستہجرت مدینہکاروبارمکروہ تحریمیلیاقت علی خاننومسلم شخصیاتموسی ابن عمرانحدیث جبریل🡆 More