اگست 2016ء کوئٹہ بم دھماکا

8 اگست 2016ء کو دہشت گردوں نے پاکستان میں شہر کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال پر خود کش بم حملہ کیا اور گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 77 افراد ہلاک، جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ متاثرین کی بڑی تعداد میں وکلا شامل تھے جو ہسپتال میں وکیل بلال انور کاسی کی میت پر جمع ہوئے تھے۔ بلال انور، بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر تھے جنھیں نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس دہشت گردانہ کارروائی کی ذمہ داری جماعت الاحرار اور دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے۔

کوئٹہ خودکش بم دھماکا 2016ء
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ
اگست 2016ء کوئٹہ بم دھماکا
پاکستان میں بلوچستان کا نقشہ
مقامکوئٹہ، بلوچستان، پاکستان
تاریخ8 اگست 2016ء
حملے کی قسمخودکش حملہ
ہلاکتیں93
زخمی100+
مرتکبین

حوالہ جات

Tags:

جماعت الاحرارعراق اور الشام میں اسلامی ریاستپاکستانکوئٹہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعد بن معاذحقوق العبادتاتاریراحت فتح علی خاندجالتشبیہاسلامی تہذیباصطلاحات حدیثاحسانبلوچستانابو جہلمذہبجماعت اسلامی پاکستانتزکیۂ نفسaqcxbپنجاب کے اضلاع (پاکستان)قیامتصرف و نحوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیخط نستعلیقانس بن مالکنماز استسقاءصحاح ستہاقوام متحدہاردو صحافت کی تاریخمیر انیسفہرست ممالک بلحاظ رقبہسعد بن ابی وقاصبابا فرید الدین گنج شکرمشت زنی اور اسلاممنطقہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءمحمد بن ادریس شافعیطاعونخلافت علی ابن ابی طالببرصغیرمیں مسلم فتحاسلامی عقیدہتقویتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ام سلمہاکبر الہ آبادیاسلام بلحاظ ملکسورہ بقرہمذکر اور مونثقرآن میں انبیاءاسرائیلسرعت انزالسورہ الفتحمحمد بن ابوبکروزارت داخلہ (پاکستان)اسلام میں بیوی کے حقوقاسماء اللہ الحسنیٰپشتونموسیٰ اور خضرولی دکنیاہل حدیث27 اپریلغلام علی ہمدانی مصحفیعمران خانکتب سیرت کی فہرستعبد اللہ بن عمراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتکرکٹجواب شکوہمعاذ بن جبلبانگ درااسلام اور سیاستمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااذانمتضاد الفاظحرب الفجاروحید الدین خاںبنو قریظہقانون اسلامی کے مآخذخلافت امویہفعل مضارع🡆 More