الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کے زیر انتظام پاکستان کے کئی علاقوں میں فلاحی ادارے چلائے جا رہے ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا قیام 1990 میں عمل میں آیا ۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اس وقت سات شعبہ جات میں کام کر رہی ہے ۔ ان شعبہ جات میں تعلیم، صحت ، کفالت یتامٰی، صاف پانی ، مواخات (بلا سود قرضوں کی فراہمی) ، سماجی خدمات اور آفات سے بچاؤ کے شعبہ جات شامل ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن پہلے جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ خدمت کے نام سے جانی جاتی تھی جسے 1990ء میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے طور پر رجسٹر کرایا گیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن
الخدمت فاؤنڈیشن
الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن

ملک الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر الخدمت کمپلیکس، 3 کلومیٹر خیابان جناح، لاہور
لاہور ، پاکستان
تاریخ تاسیس 1990
صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن
باضابطہ ویب سائٹ https://alkhidmat.org

الخدمت فاؤنڈیشن وطن عزیز کی سب سے بڑی غیر حکومتی فلاحی تنظیم ہے۔ یوں تو الخدمت فاؤنڈیشن نے قیام پاکستان کے وقت امداد مہاجرین کے کٹھن کام سے اپنے کار خیر کا آغاز کر دیا تھا مگر غیر حکومتی فلاحی تنظیم کے طور پر اسے سن نوے میں رجسٹر کیا گیا۔ اس تنظیم کے پیش نظر کار ہائے خیر میں سب سے نمایاں وقت آفات میں رضاکارانہ سرگرمیاں ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن اس وقت پاکستان کے 150اضلاع میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

آغوش (یتیم خانہ)تعلیمجماعت اسلامی پاکستانصحتغیر سرکاری تنظیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حواریعمرانیاتانار کلی (ڈراما)پاک چین تعلقاتپاکستان کے اضلاعیونسمشت زنیسید احمد خانسائمن کمشنپاکستان میں فوجی بغاوتشملہ وفداسم مصدردہشت گردیحلف الفضولبسم اللہ الرحمٰن الرحیمخلیج فارساسمائے نبی محمداسرار احمداحسانسورہ الممتحنہآئین پاکستان 1956ءتحریک خلافتبراعظمتقسیم ہندتلمیحمحمد بن عبد اللہسلمان فارسیعبد اللہ شاہ غازیابو الکلام آزادکھوکھرعربی ادبانسانی حقوقرومی سلطنتعبد اللہ بن مسعوداحمد سرہندیابو الحسن علی حسنی ندویاصول الشاشیلغوی معنیزرتشتفردوسیراجندر سنگھ بیدیسکندر اعظمابن خلدونابن عربیحسن ابن علیافرعونقرۃ العين حيدراسلامی تہذیبسب رسدار العلوم ندوۃ العلماءسلسلہ کوہ ہمالیہدبستان دہلیسورہ یٰساردو افسانہ نگاروں کی فہرستفاطمہ جناحکلمہ کی اقسامافسانہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءرانا سکندرحیاتپاکستان کی انتظامی تقسیماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمرزا غلام احمدعلی ہجویریوزارت داخلہ (پاکستان)اردونماز جنازہسرمایہ داری نظامزمین کی حرکت اور قرآن کریمشہاب نامہخیبر پختونخوان م راشداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)نظام الدین الشاشىباغ و بہار (کتاب)پنجاب کی زمینی پیمائشوراثت کا اسلامی تصور🡆 More