3 ستمبر

قطر کی برطانیہ سے 1971ء میں آزادی

1 ستمبر 2 ستمبر 3 ستمبر 4 ستمبر 5 ستمبر
  2023 (اتوار)
  2022 (ہفتہ)
  2021 (جمعہ)
  2020 (جمعرات)
  2019 (منگل)
  2018 (پير)
  2017 (اتوار)
  2016 (ہفتہ)
  2015 (جمعرات)
  2014 (بدھ)

واقعات

  • 1260ء - معرکہ عین جالوت: فلسطین میں منگولوں اور مملوکوں کے درمیان تاریخ کی ایک اہم جنگ معرکۂ عین جالوت لڑی گئی۔
  • 1977ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔
  • 2006ء - ٹینس کے معروف کھلاڑی آندرے اگاسی نے سبکدوشی کا اعلان کیا۔
  • 2004ء - روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک
  • 1994ء - چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ
  • 1979ء - غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے۔
  • 1977ء - سابق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔
  • 1973ء - روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کر دیا۔
  • 1947ء - لیاقت نہرو پریس کانفرنس مسلم کُش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم
  • 1939ء - جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔
  • 1783ء - معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

Tags:

3 ستمبر واقعات3 ستمبر ولادت3 ستمبر وفات3 ستمبر تعطیلات و تہوار3 ستمبر حوالہ جات3 ستمبر1971ءبرطانیہقطر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم بنت عمرانفہمیدہ ریاضآمنہ بنت وہبآذربائیجانلعل شہباز قلندرذوالفقار علی بھٹونوح (اسلام)لاہورتحریک خلافتشافعیصلیبی جنگیںمسجد نبویکوسقراء سبعہقافیہآرائیںارکان نماز - واجبات اور سنتیںسید احمد خاندار ارقمزچگیانجمن حمایت اسلامموہن داس گاندھیمشت زنیمجموعہ تعزیرات پاکستانامہات المؤمنینلفظ کی اقسامحدیثصدام حسینشاہ عبد اللطیف بھٹائیحیاتیاتمنطقایجاب و قبولحلقہ ارباب ذوقظہاربہادر شاہ ظفرمحمد تقی عثمانیخلافت راشدہبرصغیردیوبندی مکتب فکراسماء اللہ الحسنیٰپطرس بخاریوحدت الوجودتفسیر قرآنراجا داہرغزوہ احداہل تشیعموطأ امام مالکفلسطینخواجہ میر دردابو الاعلی مودودیبرج خلیفہمحمد بن اسماعیل بخاریتحقیقجماعت اسلامی پاکستانعلی ہجویریاقبال کا مرد مومنآلودگیایوب (اسلام)خاصخیلینہرو رپورٹبھٹی (ذات)محاورہکراچیمحمد علی جوہریورومعاویہ بن ابو سفیانابن رشدشاہ جہاںاسلامی تہذیبتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)پاکستانشدھی تحریکاکبر الہ آبادیہندو متارکان اسلامپاکستان کا پرچمخدا کے ناماحمدیہ🡆 More